کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کیا بات ہے آپ کی " آنیاں جانیاں " کی۔

یہ جیہ کہاں رہ گئی؟ میں بھی اب جاتا ہوں۔
آج تو زینب بھی گُم ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
یا اللہ خیر، یہ پاگلوں والی حرکتیں کرنے کو کیوں دل چاہ رہا ہے؟
پاگلوں والی نہیں شاعروں والی حرکتیں ہیں یہ
Quote=شمشاد;222627]و علیکم السلام
کیا بات ہے آپ کی " آنیاں جانیاں " کی۔

یہ جیہ کہاں رہ گئی؟ میں بھی اب جاتا ہوں۔
آج تو زینب بھی گُم ہے۔[/quote]
شمشاد بھائی بجلی تین بجے چلی گئی تھی ۔ سیر سپاٹے کے بعد اب آئی ہے۔ :(
 

ظفری

لائبریرین
مگر سنتے ہیں کہ بجلیاں تو گرتیں ہیں ۔۔ یہ سیر سپاٹے کب سے شروع ہوگئے ۔ ;)
خیر ابھی تو مابدولت قدم رنجہ فرماتے ہیں ۔ دیکھیں اب رعایا میں سے کون آتا ہے ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
غلام حاضر ہے عالیجاہ،
جی ان کی بجلی سیر سپاٹے کرنے جاتی ہے، سوات کا خوبصورت علاقہ ہے اور وہاں کی سیر کا لطف ہی کچھ اور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی خیر کرئے، پھر صبح تک تو پک ہی جائے گا، ویسے اس پکانے میں کتنی موم بتیاں لگ جائیں گی؟

میں تو چلا چائے لینے۔
 

ظفری

لائبریرین
معافی چاہتا ہوں ۔ جمعہ کا دن ہے اس لیئے رعایا آج عدل کی زنجیر بہت کھینچ رہی ہے ۔ سو مقدمات نمٹانے میں مصروف تھا ۔ ہاں تو کون کیا کہہ رہا تھا ۔ ؟ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
عالیجاہ آٹے کے بحران ہے، بجلی اور گیس کا بحران ہے، ہیں تو اور بھی بہت سارے، لیکن فی الحال ان کا سد باب کیجیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور اگر دامن پھاڑنے کو جی چاہ رہا ہو تو پھر بھی تو وہیں سے رجوع کرنا پڑتا ہے ناں۔
 
فی الحال تو میں آگیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامِ مسنون!
زینب سوموار ہی کو آئے گی۔۔۔۔۔ اسے چھٹیوں کے بغیر رہا نہیں جاتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top