کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ آ گئیں۔
آج آپ کہاں ہیں، لاہور یا اسلام آباد۔
لاہور میں تو بڑا افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی۔ میں برف باری کا نظارہ چھوڑ کر آپ کو سلام کرنے آئی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
بڑی نوازش، آ جاؤ پھر بیٹھو کچھ دیر، تمہاری خاطر وغیرہ کریں۔ گرما گرم چائے پلاؤں۔
پنڈی میں بھی آج شدید ژالہ باری ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس سے جی بھر گیا ہے؟ میں خود چائے پی رہا تھا تو تمہیں بھی صلح مار لی۔
ابھی بھی وقت ہے۔
 

زونی

محفلین
و علیکم السلام
بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ آ گئیں۔
آج آپ کہاں ہیں، لاہور یا اسلام آباد۔
لاہور میں تو بڑا افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔



معزرت چاہتی ہوں شمشاد بھائی بجلی چلی گئی تھی جواب نہ دے سکی،آج واقعی بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ھے لاہور میں ،میں بھی لاہور میں ہی ہوں بلکہ جس جگہ دھماکہ ہوا وہ جگہ میرے بھائی کے افس کے بالکل قریب ھے اور دھماکے سے ان کے آفس کے بیرونی شیشے بھی ٹوٹے ہیں:(
 

شمشاد

لائبریرین
کیسی ہو؟ مصروفیت ختم ہوئی کہ نہیں کہ ابھی بھی مہمانوں کی آمد و رفت لگی ہوئی ہے؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اچھی ہوں۔ :(گھر کی مصروفیت میری تو کب کی ختم ہو گئی ہے۔ وہ بھی دو چھٹیاں تھیں اس لیے کام کرنا پڑا۔ ورنہ اب امی ہی کرتی ہیں۔ باقی دن کو مہمان آ کر چلے جاتے ہیں۔ مجھے پتہ بھی نہیں چلتا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شکریہ ڈاکٹر بھائی۔ اور یہ جو دو ننھے شیطانوں کی بات کی ہے تو کون ہیں یہ۔ اگر غزل اور واثق کے طرف اشارہ ہے تو میں ناراض ہوں آپ سے۔ ننھے فرشتوں کو شیطان کہہ رہے ہیں آپ :(
آپ ناراض نہیں ہونگی تو اور کون ہو گا۔آخر آپ ہی کے بھتیجا بھتیجی ہیں:)
 

جیہ

لائبریرین
یعنی آپ نے مجھے شیطانوں کی بھوپھی بنا دیا۔ ٹھہریں شمشاد بھائی کو آنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکایت کروں گی:mad:
 
السلام علیکم ساتھیو۔۔۔۔ دوستو۔۔۔۔۔۔ ہم نواؤ۔۔۔۔۔۔
اور ساتھ ہی خدا حافظ بھی۔۔۔۔۔ :) میں کچھ مصروف ہوں آج۔۔۔۔۔!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top