کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
و علیکم السلام
آپ کے دونوں اندازے غلط ثابت ہوئے کہ نہ تو میں اچھا ہوں اور نہ ہی بچہ۔
آج تو آپ نے سلیمانی ٹوپی اتار دی۔:grin: کیا حال ہے اور رمضان کیسا جا رہا ہے؟
نہیں فاتح، جس کو میں اچھا کہہ دیتی ہوں۔ وہ اچھا نہ بھی ہو تو اچھا بن جاتا ہے۔ اور بچہ نہ بھی ہو بچہ بن جاتا ہے۔:p
جی، سلیمانی ٹوپی اتار دی۔
حال تو اچھا ہے۔ اور رمضان بھی ابھی تک بہت اچھا جا رہا ہے۔ شکر ہے کہ دن کو بھوک نہیں لگتی۔ کیونکہ سارا دن سوئی رہتی ہوں۔:grin:

آپ سنائیں، کیسے ہیں؟ (اچھا ہوں، نہ کہیے گا، کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ کتنے اچھے ہیں۔lol)۔ ماہا اور اسکی ماما کیسی ہیں؟ اور آپ کا رمضان کیسا جا رہا ہے؟ آپ کی طرف ابھی کیا وقت ہو رہا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
دعا اپنی جگہ لیکن اس کے لیے آپ کو اپنی ہمت سے کام لینا ہو گا۔ اب دیکھیں ناں روزے میں بھی تو آپ سارا دن سگریٹ نہیں پیتے۔ برداشت کرتے ہی ہیں ناں۔ بس ایسے ہی اسے چھوڑ دیں، یکدم، یہ نہیں کہ اچھا آہستہ آہستہ کم کروں گا، رمضان میں چھوڑوں گا، وغیرہ وغیرہ۔

چھوڑنے ہیں تو یکدم چھوڑ دیں۔ اور اللہ سے مدد طلب کریں۔ وہی آپ کا حامی و ناصر ہے۔

صیح کہا آپ نے ۔ واقعی سموکنگ بہت بری ُ عادت ہے ۔ :(
 
تیشہ

محفلین
ماورہ تم کیا کر رہی ہو اسوقت ۔؟ سحری کا وقت ہوگیا ہے کیا ؟ کس نے بنانی ہے ۔؟ اور کیا کھاتے پیتے ہو تم سحری میں ۔؟
 
زیک

مسافر
محفل پر آنے سے پہلے موڈ اچھا نہ تھا مگر بھلا ہو محب کا کہ اس کی پوسٹ نے ہنسا دیا۔;)
 
ماوراء

محفلین
ماورہ تم کیا کر رہی ہو اسوقت ۔؟ سحری کا وقت ہوگیا ہے کیا ؟ کس نے بنانی ہے ۔؟ اور کیا کھاتے پیتے ہو تم سحری میں ۔؟

میں۔۔۔مکھیاں مار رہی ہوں۔ :p سحری کا وقت بس ہونے ہی والا ہے۔ امی ہی بناتی ہیں۔ جب ناشتہ بن جاتا ہے تو آواز دے دیتی ہیں۔ کیا بناتے ہیں۔۔ہمم۔۔ڈیپنڈ۔۔کس نے کیا کھانا ہوتا ہے۔ کالج جانے والے بچوں کو امی پراٹھا بنا کر دیتی ہیں۔ اور گھر میں فارغ بیٹھنے والی بریڈ ہی کھاتی ہے۔ آپ کیا بناتی ہیں سحری میں؟
 
:rolleyes: مطلب تم بریڈ لیتی ہو :confused: ۔؟
میں پراٹھا کھاتی ہوں ۔ اور اقراء نمرہ بھی پراٹھا ، ۔مگر انکے بھی موڈ پر ہوتا ہے دل نہ ہو تو سئیررل ِ وی ٹو ۔ ۔ کوکیز کھاتیں ہیں ورنہ میں انکو پراٹھا ہی کھلاتی ہوں ڈانٹ ڈپٹ دے کر ، ۔۔ :(کیونکہ سکول کالج جانا ہوتا ہے تو روزہ بھی بہت لمبا ہوتا ہے ۔ اور ویسے بھی ہم سب ماشااللہ صحت کے معاملے میں بہت نازک ہیں :grin: ۔ ۔ ذرا سی ہوا آئی اور ہمارے اڑُ جانے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ ،
Dancing_Doll.gif
اس لئے ہماری خوراک ہیوی ہی ٹھیک ہے ہضم بھی تو ہوجاتی ہے ۔ پتا ہی نہیں چلتا پراٹھا کھایا بھی تھا کہ نہیں :confused:
 
ماوراء

محفلین
زیک، مجھے تو نظر نہیں آئی۔:(

باجو، واقعی پراٹھوں سے ہی کام چلتا ہے ورنہ تو بھوک سخت لگتی ہے۔ میں آدھے سے زیادہ دن تو سوئی رہتی ہوں اس لیے بھوک کا احساس نہیں ہوتا۔ میرے دونوں بہن بھائی بھی صحت کے بہت نازک ہیں۔ اور کالج بھی جاتے ہیں تو امی اسی لیے پراٹھے بناتی ہیں۔
 
ہاں مگر ہمیں بھوک نہیں لگتی شاید عادت پڑگئی ہے ۔ ورنہ چوبیس گھنٹے بکری کے جیسے منہ چلتے ہیں کھانے پینے میں ۔ مگر اب تو سحری پر ہی گزارہ ہے ۔
چلوں میں بھی کچن میں ۔ ۔ اٹھکر سحری تیار کروں ۔ آگے روز اقراء مجھے اٹھانے آتی ہے آج میں سوئی ہی نہیں کہ نیند نہیں آرہی تھی ۔ ۔ :(
اب دیکھنا جب نماز کا وقت ہوگا کیسے نیند آتی ہے ۔
zczcz.gif
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں میں زکریا کی بتائی ہوئی پوسٹ ڈھونڈ رہا تھا ماوراء کی طرح، لیکن مجھے بھی نظر نہیں آئی۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں مگر ہمیں بھوک نہیں لگتی شاید عادت پڑگئی ہے ۔ ورنہ چوبیس گھنٹے بکری کے جیسے منہ چلتے ہیں کھانے پینے میں ۔ مگر اب تو سحری پر ہی گزارہ ہے ۔
چلوں میں بھی کچن میں ۔ ۔ اٹھکر سحری تیار کروں ۔ آگے روز اقراء مجھے اٹھانے تی ہے آج میں سوئی ہی نہیں کہ نیند نہیں آرہی تھی ۔ ۔ :(
اب دیکھنا جب نماز کا وقت ہوگا کیسے نیند آتی ہے ۔
zczcz.gif
اقراء اٹھانے آتی ہے۔ :hmm: میں سوچ رہی ہوں کہ اقراء تو بہت سیانی ہے۔ ایک ہماری امی ہیں کہ صبح سب کے کمروں کے چکر لگا رہی ہوتی ہیں۔ پر مجال ہے کوئی وقت پر اٹھ جائے۔
نماز پڑھ کر سونا۔ تھوڑا سا ہی تو وقت لگتا ہے پڑھنے میں۔
 
زیک

مسافر
فجر کی نماز ہی تو سب سے مشکل ہوتی ہے۔ بچپن میں میرا بھائی باقاعدگی سے روزے رکھتا تھا مگر کبھی فجر نہیں پڑھی۔ سحری ختم کرتے ہی سو جاتا تھا۔:)

شمشاد: پوسٹ مل گئی؟
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ زکریا آپ کا۔

اور ماوراء فون نمبر ہے، آج کرتا ہوں فون اور پوچھتا ہوں کہ کدھر ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
زکریا، جہاں کھانا کھانے کے لیے بندہ اٹھ جاتا ہے۔ تو وہاں چند منٹ کے لیے نماز پڑھنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ لیکن بچپن میں تو میرا خیال ہے سبھی ایسا کرتے ہیں۔ میرا بھائی خود ابھی آنکھیں بند کرتا کرتا اٹھتا ہے اور کھا کر فوراً سونے چلا جاتا ہے۔ لیکن اگر با شعور انسان بھی ایسا کرے تو بچے اور بڑے میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top