کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زہے نصیب، پرستان می ملکہ آئی ہیں، اردو محفل میں۔

عمار کیا تم نے اپنا ووٹ ڈال دیا؟
زونی کو کس طرح بلایا جائے؟
 

زیک

مسافر
سونے لگا تھا کہ حجازی نے راولپنڈی میں دھماکے کی خبر سنا دی۔ اب خبریں چیک کر رہا ہوں مگر کسی کو جگہ یا وجہ ہی معلوم نہیں۔
 
ارے عمار بھائی کہاں گم گم تھے؟ اور کیا حال چال ہیں؟
سعود بھائی۔ امتحانات چل رہے تھے نا، اس لیے غیر حاضری کی قطار لگی تھی۔ اب سکون ملا ہے۔ حال چال بخیر، الحمدللہ۔ پوچھنے کا شکریہ۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ اور وہ ٹائپنگ ہیلپر بہت بہت پسند آیا۔۔۔ کیا کمال کا کام کیا ہے آپ نے ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔

زہے نصیب، پرستان می ملکہ آئی ہیں، اردو محفل میں۔

عمار کیا تم نے اپنا ووٹ ڈال دیا؟
زونی کو کس طرح بلایا جائے؟

جی شمشاد بھائی۔۔۔ میں نے امتحانات کے درمیان ہی آکر ووٹ کاسٹ کردیا تھا۔ :)
 
سونے لگا تھا کہ حجازی نے راولپنڈی میں دھماکے کی خبر سنا دی۔ اب خبریں چیک کر رہا ہوں مگر کسی کو جگہ یا وجہ ہی معلوم نہیں۔
یاللہ خیر۔۔۔ ویسے انٹرنیٹ پر کہیں نظر نہیں آرہی یہ خبر۔۔۔ میں نے گھر سے معلوم کروایا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے یہ ٹھوں ٹھاں پھر سے شروع ہو گئی ہے۔
ادھر حکومت نے آپریشن شروع کر رکھا ہے۔
 
کل جب میں نے یہ خبر دیکھی کہ تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے تو دل کو تبھی سے خدشات لاحق تھے۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ کرم کرے دونو‫‫ں ‌ملکوں میں ہر جگہ۔۔ آمین۔۔
سعود میاں۔ کیا چل رہا ہے۔
عندلیب، یہاں آنے کا پلان کیا ہوا؟
دونوں کو مخاطب کر دیا۔ کوئی تو آئے گا!!
 

ہما

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔حاضرین و ناظرین ! سب کیسے ہیں‌جناب ۔۔۔۔ہمیں‌پھر سے خوش آمدید کہیئے ۔۔۔کہ ہم پھر سے آگئے ہیں‌۔۔۔۔۔!

:):):)
 

ہما

محفلین
اب تو خیر ہم ہی ہیں‌۔۔۔اور جانے کون کون ہے جو محفل میں‌آیا ۔۔۔۔۔!
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
السلام علیکم۔اب سلام کے بعد کیا لکھا جائے کہ شمشاد بھائی الفاظ کے استعمال میں کنجوسی پر بہت خفا ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top