کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
جی بوچھی میری سمجھ میں جو آیا وہ کردیا، بہت عرصے سے یہاں کا چکر نہں لگا لہذا بے خبر ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
او ہاں یاد آیا، میں نے انہیں ایس ایم ایس بھی کیا تھا لیکن وہ تو دو تین دن پہلے کی بات ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی، اب آپ میری کنجوسی کے عادی بن جائیں :)




قسم سے آپ نا آئیں تو میری شامت آجاتی ہے کہ آپکی سہیلی کہاں ہیں ؟ کیوں نہیں آرہیں وغیرہ وغیرہ ۔ :confused: میرا دل ہے شمشاد ص کو فیس بکُ پر ایڈ کرلیں ، :lol::lol::lol: کم سے کم رابطے میں تو رہے گے ،
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، اب آپ میری کنجوسی کے عادی بن جائیں :)

ایک شاعرہ، ایک ادیبہ، صاحب کتاب، ریڈیو اور ٹی وی پر پروگرام کرنے والی، ہر سوشل پروگرام میں شرکت کرنے والی اور پروگرام ترتیب دینے والی، اسے کے علاوہ بے شمار خوبیوں کی حامل،

پھر ان کے الفاظ کی کنجوسی کے کیونکر عادی ہو جائیں؟
 

تیشہ

محفلین
ایک شاعرہ، ایک ادیبہ، صاحب کتاب، ریڈیو اور ٹی وی پر پروگرام کرنے والی، ہر سوشل پروگرام میں شرکت کرنے والی اور پروگرام ترتیب دینے والی، اسے کے علاوہ بے شمار خوبیوں کی حامل،

پھر ان کے الفاظ کی کنجوسی کے کیونکر عادی ہو جائیں؟



:lol::lol:
فکر نا کریں ، ایک سہیلی کو دوسری سہیلی بھی دیکھکر رنگ پکڑنے کو تیار ہورہی ہے :lol::lol:
کچھ وقت میں مجھے بھی آپ الفاظ کی کنجوسی میں دیکھیں گے ۔
:lol:
 

تیشہ

محفلین
کیوں آپکو کیا مسئلہ درپیش ہو رہا ہے جو آپ بھی الفاظ کی کنجوسی کریں گی؟




میرے میاؤں آرہے ہیں جلد سے جلد ، پاکستان کو جارہے ہیں ، اور وہاں سے یہاں آتے آتے انکو لگ جائیں گے زیادہ سے زیادہ تین ، چار مہینے ، اور جب وہ آگئے تو ظاہر ہے میرے پاس سے یہ فالتو وقت نا ہوگا کہ آکر گپیں لگاؤں ،
:lol: تو اسلئیے مجھے بھی آپ سب مہمان سمجھئیے ، ،
میں نے تو کوشیش کی تھی ابھی دسمبر کے بعد آئے ، مگر ، اب کوئی جواز نہیں رہا ڈنمارک میں رکنے کا ،
میں نے بھی کچھ کام شروع کرنا ہے ، مجھے بھی ایک مدد درکار ہے ، سو میں بھی سوچ رہی ہوں اب کے ہوجانے دوں جو ہوتا ہے ،
:lol: آخر کو ایک ہیلپر کی ضرورت بھی تو پڑنی ہے کہ نہیں ، :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ہوں تو یہ پلاننگ کر رکھی ہے آپ نے۔ ویسے کیا کام شروع کر رہی ہیں؟ کوئی درآمد برآمد کا ہے کیا؟
 

تیشہ

محفلین
ہوں تو یہ پلاننگ کر رکھی ہے آپ نے۔ ویسے کیا کام شروع کر رہی ہیں؟ کوئی درآمد برآمد کا ہے کیا؟




میں عنقریب لانڈری کھولنے کا ارادہ کر رہی ہوں انشااللہ، جس میں فلحال چار بڑی میشین ، ہونگیں جن میں کوائن )سکے ڈالے اور کپڑے دھل دھلا کر باہر ،
اور چار بڑی ڈرائی مشینیں ، ان میں بھی کپڑے ڈالے اور سکے ، اور کپڑے خشک ہوکر باہر ،
بعد میں اضافہ کرتی جاؤں گی مشینوں کا ،
ا،
آپ نے بھی دھلانے ہوں تو بھیج دیا کریں ساتھ میں پیسے بھی ۔
ل و ل ،
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ایسا کریں کہ ایک مشین ادھر بھیج دیں، پھر جتنے بھی پیسے بنا کریں گے ایمانداری سے مہینے کے مہینے آپ کے اکاؤنٹ میں بھیجتا رہوں گا۔
 

تیشہ

محفلین
آپ ایسا کریں کہ ایک مشین ادھر بھیج دیں، پھر جتنے بھی پیسے بنا کریں گے ایمانداری سے مہینے کے مہینے آپ کے اکاؤنٹ میں بھیجتا رہوں گا۔




دو کام شروع کرنے کا ہے ، ایک لانڈری جو کہ میری پرسنل ہوگی ، باقی گیس اسٹیشن ، پٹرول پمپ ، کار واشر،
یہ کام ہم بہنیں آپس میں اپنا اپنا شئیر ڈال کر کریں گیں ،
آپ آکر مشین کی بجائے ایک پٹرول اسٹیشن اٹھا لے جائیے ،
:music::music:
 

تیشہ

محفلین
میں نماز کے بعد باہر کی واک کو نکل رہی ہوں ،
سب دھیان رکھنا میرا ، ۔۔ :lol::lol: بچے بے خبر سورہے ہیں
اور میں اکیلی ایک چکر لگانے کو نکل رہی ہوں ،،
اگر تو کوئی کتا پیچھے پڑ گیا اتنی سویر میں :(تو بھاگتی گرتی پڑتی واپس آجاؤں گی :confused:

ورنہ میں چلی اب ،

:music:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top