کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچنے کے لیے ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے، اور بازار میں وہ ملتی نہیں۔ اب پتہ نہیں تمہارے پاس سوچنے کے لیے وہ چیز ہے کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ حسن کہاں رہ گیا؟ لگتا ہے پڑھائی میں زیادہ ہی مشغول ہو گیا ہے۔ اچھا ہے تعلم کو فوقیت دینی ہی چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
حسن مس ہوا ہوا ہے آجکل ۔۔ حسن جلدی سے ایگزامز سے فارغ ہو کر آجاؤ ۔۔ زیادہ دن مس مت رہنا ۔۔ یہ نہ ہو کہ سب تمہیں مس حسن مس حسن کہنے لگیں ۔۔۔;) :tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے خرم بھائی پھر کوئی غلط شعر پڑھ دیا ہو گا اپنی مسز کے سامنے اور سزا ہمیں مل رہی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
یہ حسن کہاں رہ گیا؟ لگتا ہے پڑھائی میں زیادہ ہی مشغول ہو گیا ہے۔ اچھا ہے تعلم کو فوقیت دینی ہی چاہیے۔
پیپرز ختم اور پیسہ ہضم۔ ایگزیمز ختم ہوگئے۔


حسن مس ہوا ہوا ہے آجکل ۔۔ حسن جلدی سے ایگزامز سے فارغ ہو کر آجاؤ ۔۔ زیادہ دن مس مت رہنا ۔۔ یہ نہ ہو کہ سب تمہیں مس حسن مس حسن کہنے لگیں ۔۔۔;) :tounge:



آ گیا ہوں سارہ اب مس حسن نہیں سر انکل کہنا ٹھیک ھے نا۔
 

سارہ خان

محفلین
پیپرز ختم اور پیسہ ہضم۔ ایگزیمز ختم ہوگئے۔






آ گیا ہوں سارہ اب مس حسن نہیں سر انکل کہنا ٹھیک ھے نا۔

ویلکم بیک حسن ۔۔ امید ہے ایگزامز اچھے ہوئے ہونگے ۔۔:) اور انکل کیا آپ 5۔ 6 دن میں اتنے بڑے ہوگئے جو انکل کہوں ۔۔:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ کیا پتہ انہیں کوئی آنٹی مل گئی ہوں جس کی وجہ سے یہ انکل بننے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top