کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ایک ہمارے بہت ہی اچھے رکن جناب تیلے شاہ بھی عرصہ دراز سے غائب ہیں، کسی کو انکی کوئی خیر خبر؟؟؟:rolleyes:
 

سارا

محفلین
جی میں نے بھی پوچھا تھا تو شمشاد بھائی نے ہی بتایا کہ وہ پاکستان گئے ہوئے ہیں۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ واپس آ چکے ہیں پاکستان سے۔ بدھ کو فون آیا تھا، محفل میں آئے تھے لیکن کوئی پیغام لکھے بغیر چلے گئے، جمعرات اور جمعہ کو وہ چھٹی کرتے ہیں۔
 
اور مجھے تو کچھ دن سے ساجد بھائی کی کافی یاد آرہی ہے۔ پتا نہیں، کب آئیں گے واپس۔۔۔۔؟
اور زینب بھی اتنے دن سے بتائے بِنا غائب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور مجھے خرم بھائی کے پیغامات کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ بہت دنوں سے نہیں آئے۔
(غلطی سے کہیں کوئی غلط شعر بھابھی کے سامنے نہ پڑھ دیا ہو۔)
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے آپ سے تو سب ہی بچھڑے ہوئے ہیں۔ جو اپنے آپ سے مل گیا، اُسے کسی کو مس کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
اپنے آپ سے تو سب ہی بچھڑے ہوئے ہیں۔ جو اپنے آپ سے مل گیا، اُسے کسی کو مس کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
بات تو ٹھیک ہی کہی ہے آپ نے ۔۔۔ویسے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ :

کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمیں تو کہیں آسماں نہیں ملتا
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا بھینس لکھتا، لیکن بھینس تو خالی دُم ہلایا کرتی ہے، مارتی تو نہیں ہوتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top