کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا اس میں ان لوگوں کو ہی مس کرنا ہے جو یہاں ہوتے ہیں۔میں تو کسی کو نہیں جانتی تو مس کیسے کروں؟؟؟:confused:
 

حسن علوی

محفلین
ویلکم بیک حسن ۔۔ امید ہے ایگزامز اچھے ہوئے ہونگے ۔۔:) اور انکل کیا آپ 5۔ 6 دن میں اتنے بڑے ہوگئے جو انکل کہوں ۔۔:eek:

شکریہ سارہ اور پیپرز تو واقعی میں بہت اچھے ہوئے ہیں ماشاءاللہ۔ اور میں نے کہا تھا سر یا انکل کہنا مگر تمہیں صرف 'انکل' ہی نظر آیا:mad::(
----------------------------------------------------------------------

مزید کسی کو مِس کرنے کے لیئے یہاں تشریف لایئے کیونکہ یہ دھاگہ مقفل ہونے جا رہا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top