کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
اب میں کیا ہوں وہ مجھ سے بڑی ہیں نا اُن ہوں نے ابھی آپ نے جو کہا ہے وہ دیکھ چوکی ہیں پر کچھ نہیں کیا دیکھ کر چلی گئیں
ہائیں ۔ واللہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ کوئی محفلین بھی ایسا کر سکتا ہے۔ سن کر بہت دکھ لگا۔
کیا وہ پرانی رکن تھی؟ ان سے اجازت لیکر ان کا یوزر نیم بتا دیں؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بس وہی پرانے معاملے والی تھی مگر کوئی خاص پنچائیت نہیں تھی ۔ مخالف پارٹی یہ کہہ رہی تھی کہ دوران لڑائی ان کی ڈیڑھ تولہ وزن کی چین اور ایک لاکھ روپیہ چوری ہو گیا ہے ۔ جو کہ سراسر الزام ہے اور بلا وجہ تھوپا جا رہا تھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top