کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہ پھر تو بہت سستا ہے۔ 130 شاید زندہ کے حساب سے ہو۔ میں نے گوشت کے حساب سے بتایا تھا۔
سبزی میں آپ کو کیا پسند ہے ؟
زندہ کے حساب سے نہیں یہاں واقع ہی میں کل یہ ریٹ تھا ۔
سبزی میں مجھے بینگن پسند ہیں ، اور شملہ مرچیں اگر قیمہ یا چکن ڈال کر بنائی ہوں ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
زندہ کے حساب سے نہیں یہاں واقع ہی میں کل یہ ریٹ تھا ۔
سبزی میں مجھے بینگن پسند ہیں ، اور شملہ مرچیں اگر قیمہ یا چکن ڈال کر بنائی ہوں ۔
بینگن ! مجھے نہیں پسند۔:eek:
شملہ مرچیں اور قیمہ یا چکن والا سالن مجھے بھی بہت پسند ہے۔ واہ :winking:
اب کیا بنایا ہے جلدی سے بتا دو ناں؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسے ہو خرم؟ اپنا نمبر ہی ذاتی پیغام میں بھیج دو۔

اور وہ مائی صاحبہ کہاں گُم ہو گئی ہیں؟
نمبرسنڈ کر دیا ہے۔ پہلے تو کچھ دن نیٹ نا ہونے کی وجہ سے آن لائن نہیں آ سکے۔ اب مائی صاحبہ کا کالج شروع ہو گیا ہے وقت ہی نہیں ملتا اس کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top