کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
ہاں سس ہم کبھی ایک وقت میں یہاں ہوتے ہی نہیں ہے نا اس لئے کبھی بات نہیں ہو پارہی ہے ہماری لیکن کوشش جاری ہے کبھی نا کبھی ایک سات یہاں حاضر ہوجائیں گے اور ڈھیر ساری گپ شپ کرئیں گے
جی ان شاءاللہ
آپ کس وقت آتی ہیں یہاں ؟؟؟
ویک اینڈ پر آتی ہیں کہ نہیں؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top