کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
میں بھی مس کررہی ہوں بابا
میرے ٹائم پر تو آپ کبھی آن لائن نہیں ہوتی ہیں
یہ ہوگیا دوسرا شکوہ! پہلا تو ذاتی پیغام میں ہے ناں
ہائے میرا جانو بچہ
میں کیا کروں اس وقت کوئی نا کوئی کام ہوتا ہے اور محفل پر مجھے سکون سے آنا پسند ہے :)
میں نے ذاتی پیغام میں بتا دیا ہے کہ اسکے حل کے لیے کیا کرنا چاہیے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائے میرا جانو بچہ
میں کیا کروں اس وقت کوئی نا کوئی کام ہوتا ہے اور محفل پر مجھے سکون سے آنا پسند ہے :)
میں نے ذاتی پیغام میں بتا دیا ہے کہ اسکے حل کے لیے کیا کرنا چاہیے :)
:)
جب آپ سکون سے آتی ہیں تب محفل پر بھی سکون ہوتا ہے اپیا
 
تبسم

محفلین
ہر وہ جو مجھے جانتا ہے اور جس سے بات کر کے مجھے اچھا لگتا ہے
آپ تو ٹاپ پر ہیں کہ میری آپ سے کبببببببب سے بات ہی نہیں ہوئی۔
ہاں سس ہم کبھی ایک وقت میں یہاں ہوتے ہی نہیں ہے نا اس لئے کبھی بات نہیں ہو پارہی ہے ہماری لیکن کوشش جاری ہے کبھی نا کبھی ایک سات یہاں حاضر ہوجائیں گے اور ڈھیر ساری گپ شپ کرئیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top