کون مجھے مس کر رہا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
آگے آگے دیکھیں باجو ابھی یہ روٹی کھانے کا طریقہ بھی پوچھیں گے۔

بندہ پوچھے فون کرنے کا طریقہ تو آجکل گودی میں کھیلتے بچوں کو بھی آتا ہے، یہ تو خیر سے جہاز پر بیٹھ کر کینیڈا گئے ہوں گے۔
 

تیشہ

محفلین
کیوں ان کے پاس فون کیوں نہیں سکتا بوچھی جی آپ نے ایسا غیر متوقع سوال بھلا کیوں پوچھ ڈالا عزیز صاحب سے


:blush: :grin::grin:

فون ہوتا تو امین ص اتنی لمبی خاموشی اختیار کرتے :confused: کب سے پوچھا ہوا ہے میں نے :grin::grin: مگر ابھی تک اس سوال کا جواب نا دے سکے ۔ :music:

مطلب :grin: ۔
 

تیشہ

محفلین
آگے آگے دیکھیں باجو ابھی یہ روٹی کھانے کا طریقہ بھی پوچھیں گے۔

بندہ پوچھے فون کرنے کا طریقہ تو آجکل گودی میں کھیلتے بچوں کو بھی آتا ہے، یہ تو خیر سے جہاز پر بیٹھ کر کینیڈا گئے ہوں گے۔


:music: :laugh::laugh:



کیا پتا ، جہاز کی بجائے کسی پرندے پر سوار ہوکر پہنچے ہوں کینڈا :music: ۔
 

ایم اے راجا

محفلین
بھائی ہو سکتا ہے امین صاحب پیدا ہی وہاں ہوئے ہوں اور وطن آئے ہی نہ ہوں کہ جہاز پر بیٹھنے کا اتفاق ہو سکتا
 

تیشہ

محفلین
اگر نہیں ہے تو جلدی بتائیں ہو سکتا ہے بوچھی جی عید کا گفٹ کر کے دے دیں




یہ کون نافرمان بیچ میں بولا :confused: :beating: ،

جب دو بڑے بات کررہے ہو تو بیچ میں بولنے کی کیا ضرورت تھی ۔ :music: بولنا ہی تھا تو کچھ اچھا بولتے مثلا آپ کس کو کیا گفٹ دے رہے ہیں یہاں :music: ۔
 

ایم اے راجا

محفلین
چلیں عزیز بھائی آپ فون خریدنے کا سوچیں ہم تو لگے اب تھوڑا سونے، خدا حافظ، بوچھی جی شمشاد بھائی اور پیارے پیارے پیارے عزیز بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے ایک بات بتاؤں میں نے جانوروں پر تو لوگوں کو بیٹھے دیکھا ہے اور پرندوں میں شُتر مرغ پر لوگون کو بیٹھے دیکھا ہے۔
 
Top