کون مجھے مس کر رہا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ بھی بھلا کوئی ماننے والی بات ہے کہ ان کے پاس فون نہیں۔ انہیں کم از کم رمضان میں تو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ بھی بھلا کوئی ماننے والی بات ہے کہ ان کے پاس فون نہیں۔ انہیں کم از کم رمضان میں تو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔



کچھ دیر پہلے میں اور قیصرانی بھی یہی بات کر رہے تھے ۔ میں بول رہی تھی کہ انکے پاس فون نہیں ہے چھوٹے بھا ، میں نے امین ص کی کسی رپلائی میں پڑھا تھا کہیں انکے پاس نہیں ہے ۔ تبھی تو آپ بھی ، میں بھی ، قیصرانی بھی نمبر دینے کی لاکھ ہزار بار بات کرچکے ہیں بھئی نمبر لے لیں فون کرلیں :grin: مگر اس بات پے سٹاپ آجاتا ہے ۔ جبکہ ابھی قیصرانی بھی آپ والی بات کر رہے تھے کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے بندہ کینڈا میں بیٹھا ہو اور کرنے کو اک فون نا ہو :confused: :blush:

ہم دونوں آج ذرا امین ص کو یاد کرتے رہے ہیں فون پے ہی ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ قیصرانی بھائی آپ نے میری بات کی تائید کی۔

پاکستان میں ہر للو پنجو کے پاس اگر دو نہیں تو ایک سم کارڈ تو ضرور ہے، شاید ہی کوئی بندہ ہو جس کے پاس موبائیل فون نہ ہو۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
ہاں ناں :confused: لیں آپکو آجتک یہی معلوم نہیں ہوسکا کہ پرندوں پر بھی بیٹھا جاسکتا ہے :rolleyes: افففف ۔ :( :blush:

آپ کبھی بیٹھے نہیں :confused: ۔؟
اور کیا۔۔۔ میں تو شترمرغ پر بیٹھ کر ادھر ادھر گھومتا رہا ہوں۔۔۔ پر کوئی مانتا ہی نہیں کہ شتر مرغ اڑتا بھی ہے۔ :lll:
 
عزیز! آپ کو ایک دھاگہ میں مبارک باد دی جارہی ہے لیکن آپ وہاں اب تک نہیں پہنچے۔ وہ دھاگہ اور وہاں آپ کو مبارکباد دینے والے آپ کو مِس کررہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:music: امین ص پھر آج آپ نے فون لیا کہ نہیں لیا :confused: میں نے سوچا شاید کل کے تبصرے سب کے پڑھکر ، آج لے آئے ہی ہوں :music: ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو میں نے بھی کہا ہے کہ پاکستان میں بھی ہر للو پنجو کے پاس فون ہے تو یہ تو کینیڈا میں ہیں، ان کے پاس کیسے نہیں ہو گا۔
 
Top