صلاح الدین خان گورچانی
محفلین
اردو کے لیے کونسی لینگوئج اچھی ہے
آپ کا سوال کچھ واضح نہیں ہے، آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟اردو کے لیے کونسی لینگوئج اچھی ہے
اردو میں مہارت کے لیے فارسی اور عربی "لینگوئجز" بہترین ہیں۔اردو کے لیے کونسی لینگوئج اچھی ہے
مگر کچھ لینگویجز میں اردو سپورٹ زیادہ بہتر ہوگیاگر آپ پروگرامنگ لینگویجز کی بات کر رہے ہیں، تو آپ اردو ایپلیکیشن کسی بھی لینگویج میں بنا سکتے ہیں۔
ایسا کوئی فرق عمومی استعمال کی لینگویجز میں میری نظر سے نہیں گزرا۔مگر کچھ لینگویجز میں اردو سپورٹ زیادہ بہتر ہوگی
جمیلنوری فونٹ سے کیامرادہے بھائی پلیزمیری ویب سائٹ دیکھ کر گائیڈ کیجئےahleisalm.weebly.comجمیل نوری نستعلیق اور اردو فونٹ بہترین ہیں۔
اگر آپ پروگرامنگ لینگویجز کی بات کر رہے ہیں، تو آپ اردو ایپلیکیشن کسی بھی لینگویج میں بنا سکتے ہیں۔
آپ کا سوال کچھ واضح نہیں ہے، آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟
اگر آپ پروگرامنگ لینگویجز کی بات کر رہے ہیں، تو آپ اردو ایپلیکیشن کسی بھی لینگویج میں بنا سکتے ہیں۔
جمیل نوری نستعلیق سے انکی مراد یہ ہے کہ ابھی آپ کی سائٹ پر نسخ فونٹ ہے ، اسکو نستعلیق میں کردیں ، فونٹ امبیڈنگ کی بات کررہے ہیں ۔ جمیل نوری یا مہر نستعلیق میں کرلیں ۔