کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

عشق تو ہم ہزاروں سے کرسکتے ہیں. ہمارا کیا جاتا ہے. :D
ہم سے بھی کوئی عشق کرے. ;)
آپ سے کوئی کیسے عشق کرے؟
عشق اعلی صفات سے ہوتا یے۔ اعلی اخلاق سے ۔اگر وہ موجود ہوں تو ہر کوئی عاشق ہوگا۔
اگر کوئی عشق حقیقی میں مبتلا ہے تو مخلوق اس کی عاشق ہوتی ہے
 
پوری لڑی پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ کہ اے خان کو شادی کی سب سے زیادہ جلدی ہے اب آپ کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے اللہ آپ کے من کی مراد پوری کرے.
ہمارے ہاں اکثر گھروں میں شادی کے لیے والدین لڑکی کی مرضی دریافت کرتے ہیں اگر ہاں کرے تب شادی ہو جاتی ہے اگر نہ کہے تب بھی شادی ہو جاتی ہے، لیکن آپ تو لڑکے ہیں احتجاج بھی کر سکتے ہیں بس مجھے لڑکی کی پریشانی ہے اس کا احتجاج رنگ نہیں لائے گا
 
لڑکی کی پریشانی کی مجھے بھی پریشانی ہے
 
‏موبائل بجا-نیا نمبر تھا
چوہدری صاحب نے فون اٹھایا...
خاتون: کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
چوہدری صاحب : جی نہیں
خاتون گھر پہنچو... پھر بتاتی ہوں.
ابھی چوہدری صاحب راستے میں ہی تھے پھر نئے نمبر سے فون آیا
خاتون.. کہاں رہ گئے تم
چوہدری صاحب... بیگم بس پہنچ رہا ہوں گھر دو منٹ میں
خاتون... کیا... تم پہلے سے شادی شدہ ہو اب میرے گھر آنا میرا بھائی تمہیں بتائے گا
:laughing::laughing::laughing:
 
اے خان

محفلین
پوری لڑی پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ کہ اے خان کو شادی کی سب سے زیادہ جلدی ہے اب آپ کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے اللہ آپ کے من کی مراد پوری کرے.
ہمارے ہاں اکثر گھروں میں شادی کے لیے والدین لڑکی کی مرضی دریافت کرتے ہیں اگر ہاں کرے تب شادی ہو جاتی ہے اگر نہ کہے تب بھی شادی ہو جاتی ہے، لیکن آپ تو لڑکے ہیں احتجاج بھی کر سکتے ہیں بس مجھے لڑکی کی پریشانی ہے اس کا احتجاج رنگ نہیں لائے گا
وہ کیوں احتجاج کرے. انہیں تو بہترین شوہر ملے گا. :)
 
اے خان

محفلین
میرا خیال ہے پتھانو میں جلد شادی ہوجاتی ہے۔ ان کی لیٹ ہوگئی ہے
میرے ماموں کی اٹھارہ سال کی عمر میں ہوئی تھی. شادی کے بعد وہ سعودیہ بھاگ گیا تھا کیونکہ لڑکی اس کی پسند کی نہیں تھی. بڑی منتوں کے بعد واپس آیا. بعد میں تبلیغی بن گئے. اور اب بہت خوش ہے. 4 بچے بھی ہیں. مسجد میں درس بھی دیتے ہیں.
 
بیوی کے ڈر سے بھاگا ہوگا
ایا بھی اسی وجہ سے ہے
درس بھی یہی ہوگا کہ بیوی سے ڈر کر جیو
 
ہادیہ

محفلین
کاش۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!! آپ نے یہ تحریر پہلے پڑھی ہوتی۔۔ :oops::confused:
اب کوئی یقین نہیں کرے گا ان فوائد پر۔۔:ROFLMAO:
سب کہیں گے چوہدری صاحب نے خود تو 2 کرلی :oops:۔۔اب ہمیں کنوارہ رہنے کے فوائد سے آگاہی دی جارہی ہے۔۔:p
 
Top