ہا ہا ہا ہاکنجوس: بیٹا دروازہ پہ کون ہے؟
بیٹا: سوئمنگ پول کے لئے چندہ مانگنے والے ہیں۔
کنجوس: کیا دینے لگے ہو؟
بیٹا: ایک گلاس پانی۔
کنجوس: ساتھ والوں کے نلکے سے دینا
اتنا پرانا لطیفہ پڑھ کر خوامخواہ اتنے سیکنڈز فضول خرچ کئیے۔ایک کنجوس آدمی کو گھر سے نکل کر کچھ دیر بعد یاد آیا کہ ڈیوڑھی کا بلب جلتا چھوڑ آیا ہے۔ بھاگم بھاگ واپس آیا۔
دروازے پر دستک دی اور بیوی کو مدعا بتایا۔ بیوی نے کہا۔
بلب تو میں نے آپ کے جاتے ہی بند کر دیا تھا، آپ خواہ مخواہ واپس آئے، اپنے جوتے گھسا لیے، وہ بولا:
مجھے فضول خرچ سمجھتی ہوِ؟ جوتے بغل میں داب کر ننگے پاؤں واپس آیا ہوں اور جہاں سے واپس آیا تھا اُسی جگہ جا کر پہنوں گا۔
موجیں لگی ہوئی ہیں جناب آپ کی، اتنی فضول خرچی بھلا کون کرتا ہے آج کل۔اتنا پرانا لطیفہ پڑھ کر خوامخواہ اتنے سیکنڈز فضول خرچ کئیے۔
تو بین شروع کر دیں۔۔اتنا پرانا لطیفہ پڑھ کر خوامخواہ اتنے سیکنڈز فضول خرچ کئیے۔