کمپوٹر فیلڈ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

آپ کے سوال کی سمجھ نہیں آئی ہے کہ آپ کیاکہناچاہ رہے ہیں براہ مہربانی ذرا تفیصل سے پوچھیں کہ کیاسوال ہے آپ کا؟



والسلام
جاویداقبال
 

نبیل

تکنیکی معاون
ذوالفقار نے اسی طرح کی پہلیوں کے ذریعے تھرتھلی ڈالی ہوئی ہے پوری فورم میں۔
 

دوست

محفلین
ہم سب سے پہلے تو ایم سی ایس جیسا کوئی کورس کرسکتے ہیں۔ پھر ہی دھوم مچا سکتے ہیں۔
ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :wink: :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
تھرتھلی کی بات کرتے ہیں تو پاکستانی ہیکرز ابھی اس قابل نہیں‌ھوئے۔ اگر بات دھوم مچانے کی ہے تو بھی پاکستانی کمپیوٹر پروفیشنل اس قابل نہیں ہو سکے

نبیل بھائی، تھوڑا سا دھیرج پلیز
 
Top