کشمیر کی سیر

محمد امین

لائبریرین
اس جمعہ سوچا چلو کشمیرکی سیر کو نکلا جائے کیونکہ ابھی تک میں وہاں جا نہیں سکا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔ اور نظاروں کے شوقین حضرات سے معذرت کہ ہر تصویر میں بندہ بقلم خود موجود ہے

تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں۔۔۔۔۔:idontknow:
 

منصور مکرم

محفلین
شھزاد بھائی اب تو ہم نے بھی پروگرام بنانا کر جانا ہے کشمیر کا۔
عجیب بات یہ کہ پچھلے سال ہم بھی ناران گئے تھے اور آپ بھی۔

اس سال ابتداء آپ نے کی کشمیر کی ،تو بس ہمارا بھی دل کر رہا ،کشمیرجانے کو۔
 

نوشاب

محفلین
یہ کشمیر کے بارے میں مجھے کچھ کنفیوژن ہے ۔وہاں تو حالت جنگ ہے پھر آپ لوگ کیسے کشمیر اتنی آسانی سے آجارہے ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
شھزاد بھائی اب تو ہم نے بھی پروگرام بنانا کر جانا ہے کشمیر کا۔
عجیب بات یہ کہ پچھلے سال ہم بھی ناران گئے تھے اور آپ بھی۔

اس سال ابتداء آپ نے کی کشمیر کی ،تو بس ہمارا بھی دل کر رہا ،کشمیرجانے کو۔
ضرور جائیں مگر بہتر ہے کی سیدھا کیل جائے، وہاں اڑنگ کیل دیکھے اور وہاں سے آگے تاؤ بٹ، رتی گلی، چٹا کٹھا لیک وغیرہ دیکھیں اس سے پیچھے کچھ خاص نہیں ہے۔
 

زیک

مسافر
اچھی تصاویر ہیں۔

اتنا آسان نہیں یہاں جانا۔ خاص طور پر اڑنگ کیل جانا کسی عام خاتون کے لیئے نا ممکن ہے کیونکہ کیل سے اڑنگ کیل جانے کا راستہ یہ پُل کراس کرنے کے بعد ہے ہی نہیں۔ اتنا بڑا پہاڑ پیدل ہایکنگ کر کے کراس کرنا پڑتا ہے جس میں فوجی جوان کو ڈیڑھ اور عام جوان کو دو گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ اور زیادہ تر راستے میں سے واپس دل ہار کے واپس چلے جاتے ہیں کیونکہ تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو جاتے ہیں کہ بندے کی حالت بری ہو جاتی ہے خود میرے ساتھ یہ جو لال رنگ کا بھالو ہے چھوٹا والا یہ بے ہوش ہو گیا تھا راستے میں۔ مگر سارا راستہ پار کرنے بعد جو چیز سامنے آتی ہے وہ پھر مجا آ جاتا ہے۔
صرف دو گھنٹے کی ہائک؟؟
 

شہزاد وحید

محفلین
کتنی چڑھائی ہو گی؟

اےےےےے پکا نہیں پتا مگر یہ جہاں میں کھڑا ہوں وہ پہار اتر کے پھر دریا پار کر پھر وہ پیچھے والا پہاڑ چڑھ کے آتا اڑنگ کیل

10338796_10202563128414039_6855513131797418078_n.jpg
 
Top