شہزاد وحید
محفلین
دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہےہاہاہاہاہا تو آپ کیوں جیلس ہورہیں ہیں مجھ سے ابھی میں بھی پکنک انجوائے کر کے آئی ہوں
دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہےہاہاہاہاہا تو آپ کیوں جیلس ہورہیں ہیں مجھ سے ابھی میں بھی پکنک انجوائے کر کے آئی ہوں
اس جمعہ سوچا چلو کشمیرکی سیر کو نکلا جائے کیونکہ ابھی تک میں وہاں جا نہیں سکا تھا۔ وہاں کی کچھ تصاویر حاضر ہیں۔ اور نظاروں کے شوقین حضرات سے معذرت کہ ہر تصویر میں بندہ بقلم خود موجود ہے
جو بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے
یہ کشمیر کے بارے میں مجھے کچھ کنفیوژن ہے ۔وہاں تو حالت جنگ ہے پھر آپ لوگ کیسے کشمیر اتنی آسانی سے آجارہے ہیں۔
ضرور جائیں مگر بہتر ہے کی سیدھا کیل جائے، وہاں اڑنگ کیل دیکھے اور وہاں سے آگے تاؤ بٹ، رتی گلی، چٹا کٹھا لیک وغیرہ دیکھیں اس سے پیچھے کچھ خاص نہیں ہے۔شھزاد بھائی اب تو ہم نے بھی پروگرام بنانا کر جانا ہے کشمیر کا۔
عجیب بات یہ کہ پچھلے سال ہم بھی ناران گئے تھے اور آپ بھی۔
اس سال ابتداء آپ نے کی کشمیر کی ،تو بس ہمارا بھی دل کر رہا ،کشمیرجانے کو۔
صرف دو گھنٹے کی ہائک؟؟اتنا آسان نہیں یہاں جانا۔ خاص طور پر اڑنگ کیل جانا کسی عام خاتون کے لیئے نا ممکن ہے کیونکہ کیل سے اڑنگ کیل جانے کا راستہ یہ پُل کراس کرنے کے بعد ہے ہی نہیں۔ اتنا بڑا پہاڑ پیدل ہایکنگ کر کے کراس کرنا پڑتا ہے جس میں فوجی جوان کو ڈیڑھ اور عام جوان کو دو گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ اور زیادہ تر راستے میں سے واپس دل ہار کے واپس چلے جاتے ہیں کیونکہ تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو جاتے ہیں کہ بندے کی حالت بری ہو جاتی ہے خود میرے ساتھ یہ جو لال رنگ کا بھالو ہے چھوٹا والا یہ بے ہوش ہو گیا تھا راستے میں۔ مگر سارا راستہ پار کرنے بعد جو چیز سامنے آتی ہے وہ پھر مجا آ جاتا ہے۔
متفقبہت اچھی تصاویر ہیں
بلکل ہی اوپر کی طرف تھی۔ لاسٹ ٹائم آنسو جھیل کی طرف پیدل مارچ کیا تھا اس سے اتنی تھکن نہیں ہوئی تھی۔اچھی تصاویر ہیں۔
صرف دو گھنٹے کی ہائک؟؟
کتنی چڑھائی ہو گی؟بلکل ہی اوپر کی طرف تھی۔ لاسٹ ٹائم آنسو جھیل کی طرف پیدل مارچ کیا تھا اس سے اتنی تھکن نہیں ہوئی تھی۔
کتنی چڑھائی ہو گی؟
دو کلو میٹر ٹریک لکھا وکی پیڈیا پے اور دنیا کی دس خوبصورت ترین جگہوں میں اڑنگ کیل کا نام بھی لکھا ہے۔کتنی چڑھائی ہو گی؟
http://www.wonderslist.com/top-10-most-beautiful-places-to-visit-before-you-die/
دریا کونسا والا ہے،مطلب نام؟اےےےےے پکا نہیں پتا مگر یہ جہاں میں کھڑا ہوں وہ پہار اتر کے پھر دریا پار کر پھر وہ پیچھے والا پہاڑ چڑھ کے آتا اڑنگ کیل