سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : زندہ؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 4 : کیا انتقال 1947 کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کے انتقال کو پانچ سو سال بیت گئے؟
جواب : جی ہاں
سوال 6 : کیا اُن کے انتقال کو 1000 سال سے زائد گزر گئے؟
جواب : جی نہیں.
سوال 7 : کیا کوئی مسلم شخصیت ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 : کیا اس شخصیت کا تعلق سلاطین دہلی کے عہد(1526-1206) سے ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 9 : کیا برصغیر پاک و ہند سے تعلق تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی تعلق مذہب سے اُن کی وابستگی ہے؟
جواب :مذہب بھی ہے ۔۔۔ یہ وضاحت ضروری تھی۔
سوال 11 : کیا اُن کا تعلق وسط ایشیاء سے تھا؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: کیا نسلاً عرب تھے؟
جواب : جی نہیں
سوال 13 : کیا اُن کی تصنیف یا تصانیف اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 14 : کیا سیاست و حکومت سے تعلق اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 15 : کیا کسی ریاست یا علاقے کے حاکم رہے؟
جواب : جی ہاں
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

یہاں کیوں پیسٹ کر دیا
 
فہد اشرف

محفلین

سوال نمبر دس کا جواب تبدیل ہوا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا ریٹنگ کا اختیار چھن گیا؟

کل سے سہم سے گئے ہیں وقار بھائی۔۔۔ ایک تو ہار اور دوسرے بھی ہار۔۔۔۔ مگر دوسرا والا ریڈ کراس والا تھا۔ اس لئے سمائلی پر اکتفا کیا۔ ہم خود دوسری لڑی میں جا کر کھل کر ہنسے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زیک بھائی ہم نے تدوین کر دی ہے جواب نمبر 10 کی۔
اگر پھر بھی موجودہ ریٹنگ رہی تو لوگ بیچارے شخصیت تک نہ پہنچ پائیں گے۔
 
Top