سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : زندہ؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 4 : کیا انتقال 1947 کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کے انتقال کو پانچ سو سال بیت گئے؟
جواب : جی ہاں
سوال 6 : کیا اُن کے انتقال کو 1000 سال سے زائد گزر گئے؟
جواب : جی نہیں.
سوال 7 : کیا کوئی مسلم شخصیت ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 : کیا اس شخصیت کا تعلق سلاطین دہلی کے عہد(1526-1206) سے ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 9 : کیا برصغیر پاک و ہند سے تعلق تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی تعلق مذہب سے اُن کی وابستگی ہے؟
جواب : مذہب بھی ہے ۔۔۔ یہ وضاحت ضروری تھی۔
سوال 11 : کیا اُن کا تعلق وسط ایشیاء سے تھا؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: کیا نسلاً عرب تھے؟
جواب : جی نہیں
سوال 13 : کیا اُن کی تصنیف یا تصانیف اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 14 : کیا سیاست و حکومت سے تعلق اُن کی شہرت کا بنیادی حوالہ ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 15 : کیا کسی ریاست یا علاقے کے حاکم رہے؟
جواب : جی ہاں
 

زیک

مسافر
نسلاََ ترک تھے۔ اس سوال کو کئی منٹ ہو گئے ؟
یہ جواب تو محمد عبدالرؤوف بھی دے سکتے ہیں ۔ لیکن شاید دیں گے نہیں !

16۔ نہیں، نسلاً ترکی نہیں ہیں

اب کیا ہو گا؟
 
نسلاََ ترک تھے۔ اس سوال کو کئی منٹ ہو گئے ؟
یہ جواب تو محمد عبدالرؤوف بھی دے سکتے ہیں ۔ لیکن شاید دیں گے نہیں !
جمعے کا دن ہے، گھر پر بھی مصروفیت ہوتی ہے :)
وقار بھائی نے اتنا وقت لگایا سوال پوچھنے میں تو جواب دینے میں بھی وقت لگے گا :)
 
Top