سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : زندہ؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 4 : کیا انتقال 1947 کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کے انتقال کو پانچ سو سال بیت گئے؟
جواب : جی ہاں
سوال 6 : کیا اُن کے انتقال کو 1000 سال سے زائد گزر گئے؟
جواب : جی نہیں.
سوال 7 : کیا کوئی مسلم شخصیت ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 : کیا اس شخصیت کا تعلق سلاطین دہلی کے عہد(1526-1206) سے ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 9 : کیا برصغیر پاک و ہند سے تعلق تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی تعلق مذہب سے اُن کی وابستگی ہے؟
جواب : جی ہاں
 
بنیادی وجہ شہرت کا سوال پوچھا گیا ہے، بھی سے تو یہ معنی بھی برآمد ہو سکتے ہیں کہ مذہب ثانوی وجہ شہرت ہے۔
بھئی میں جواب لکھتا تو وہی لکھتا جو وضاحت میں لکھا ۔۔۔ بنیادی وجہ شہرت مذہبی نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
12 سوال ہو چکے ہیں۔۔۔ وقار بھائی کی طرف سے سوال رُک رُک کر آنے لگے ہیں

سوال 1: مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : زندہ؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 4 : کیا انتقال 1947 کے بعد ہوا؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کے انتقال کو پانچ سو سال بیت گئے؟
جواب : جی ہاں
سوال 6 : کیا اُن کے انتقال کو 1000 سال سے زائد گزر گئے؟
جواب : جی نہیں.
سوال 7 : کیا کوئی مسلم شخصیت ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8 : کیا اس شخصیت کا تعلق سلاطین دہلی کے عہد(1526-1206) سے ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 9 : کیا برصغیر پاک و ہند سے تعلق تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : کیا اُن کی شہرت کا بنیادی تعلق مذہب سے اُن کی وابستگی ہے؟
جواب : مذہب بھی ہے ۔۔۔ یہ وضاحت ضروری تھی۔
سوال 11 : کیا اُن کا تعلق وسط ایشیاء سے تھا؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 12: کیا نسلاً عرب تھے؟
جواب : جی نہیں
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
نماز کی جلدی میں پورا جواب نہ دے سکا، لیکن جیسے ہی گھر سے نکلا تو احساس ہوا :)
مگر وہ تو یہ فرما رہے ہیں کہ مذہب بنیادی وجہ شہرت نہیں۔
بھئی میں جواب لکھتا تو وہی لکھتا جو وضاحت میں لکھا ۔۔۔ بنیادی وجہ شہرت مذہبی نہیں۔
 
Top