گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھر سے؟؟؟؟
پھر سے؟؟؟؟
نہیں یورپ سے بھی نہیں ۔۴: یورپ سے تعلق ہے؟
سوال ایک ہی تھا نا۔پھر سے؟؟؟؟
نہیں ۔۵: افریقہ سے تعلق ہے؟
6-جی ہاں۶: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
7-نہیں-سیاست تو نہیں۷: وجہ شہرت سیاست ہے؟
عثمان ۔ بھئی یہ تو چھٹا سوال تھا نا ؟؟؟۷: وجہ شہرت سیاست ہے؟
شمالی امریکہ والا سوال چھٹا تھا ۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہے ۔عثمان ۔ بھئی یہ تو چھٹا سوال تھا نا ؟؟؟
نہیں عاطف بھائی ساتواں ہی تھا اوپر دیئے گئے خلاصے میں شمالی امریکہ والا سوال شامل ہونے سے رہ گیا تھاعثمان ۔ بھئی یہ تو چھٹا سوال تھا نا ؟؟؟
شمالی امریکہ والا سوال چھٹا تھا ۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہے ۔
بٹیا ! ترتیب ٹھیک کیجیے آپ ۔
ہر پانچ سوال کے بعد خلاصہ دینا ہے۔نہیں عاطف بھائی ساتواں ہی تھا اوپر دیئے گئے خلاصے میں شمالی امریکہ والا سوال شامل ہونے سے رہ گیا تھا
گڈ ہوسٹنگ ۔ شاباش بٹیا !ہر پانچ سوال کے بعد خلاصہ دینا ہے۔
یا بیچ میں خلاصہ دینے کا کہا جائے تو بھی حکم بجا لانا ہے۔