سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 3: کیا اُن کا تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب :جی نہیں
سوال 4 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب :نہیں یورپ سے بھی نہیں ۔
سوال 5 :افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب :نہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ؟
جواب : جی ہاں
سوال 2 : مرد؟
جواب : جی ہاں
سوال 3: کیا اُن کا تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب :جی نہیں
سوال 4 : یورپ سے تعلق ہے؟
جواب :نہیں یورپ سے بھی نہیں ۔
سوال 5 :افریقہ سے تعلق ہے؟
جواب :نہیں ۔
سوال 6 : براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 :وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب: نہیں-سیاست تو نہیں
سوال 8 :کیا وجہ شہرت سائنس و ٹیکنالوجی کا میدان ہے؟
جواب :نہیں سائنس اور ٹیکنالوجی بھی نہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شمالی امریکہ والا سوال چھٹا تھا ۔ ٹھیک ہے ٹھیک ہے ۔
بٹیا ! ترتیب ٹھیک کیجیے آپ ۔

نہیں عاطف بھائی ساتواں ہی تھا اوپر دیئے گئے خلاصے میں شمالی امریکہ والا سوال شامل ہونے سے رہ گیا تھا
ہر پانچ سوال کے بعد خلاصہ دینا ہے۔
یا بیچ میں خلاصہ دینے کا کہا جائے تو بھی حکم بجا لانا ہے۔
 
Top