کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
شاداب خان کیا ہو گیا آپ کو؟ ایک ہی اوور میں 14 اسکور دے دیئے۔

CRR: 6.16 • RRR: 5.87 • Need 141 from 24 overs
 

شمشاد

لائبریرین
177 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Sadeera Samarawickrama st †Mohammad Rizwan b Iftikhar Ahmed 48 (51b 4x4 0x6) SR: 94.11
 

شمشاد

لائبریرین
210 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Kusal Mendis c Mohammad Haris b Iftikhar Ahmed 91 (87b 8x4 1x6) SR: 104.59
 

شمشاد

لائبریرین
222 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Dasun Shanaka c Mohammad Nawaz b Iftikhar Ahmed 2 (4b 0x4 0x6) SR: 50
Current RR: 5.89
• Required RR: 6.92
• Last 5 ov (RR): 26/2 (5.20)
 

شمشاد

لائبریرین
243 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Dhananjaya de Silva c Zaman Khan b Shaheen Shah Afridi 5 (7b 0x4 0x6) SR: 71.42
Current RR: 5.97
• Required RR: 6.75
• Last 5 ov (RR): 31/2 (6.20)
 

شمشاد

لائبریرین
243 پر ہی سری لنکا کی ساتویں وکٹ گر گئی۔
Dunith Wellalage c †Mohammad Rizwan b Shaheen Shah Afridi 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
Current RR: 5.95
• Required RR: 7.71
• Last 5 ov (RR): 30/3 (6.00)
 

شمشاد

لائبریرین
246 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Pramod Madushan run out (†Mohammad Rizwan/Zaman Khan) 1 (3b 0x4 0x6) SR: 33.33
Current RR: 5.90
• Required RR: 18.00
• Last 5 ov (RR): 28/4 (5.60)
 

محمد وارث

لائبریرین
چلیں پاکستانی ٹیم کو اچھے وقت پر ایک "ویک اپ کال" مل گئی۔ ورنہ پاکستانی بزرجمہر اور ٹیم کے "تعریف کار" ان کو ورلڈ کپ تھمائے بیٹھے تھے!
 
Top