کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

40 اوور، 268 اسکور، دو آؤٹ

70۔6 اوسط

لٹل ماسٹر 111 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
اگلے اوور کی پہلی گیند پر گوتم گھمبیر بھی کیچ آؤٹ

268 پر ہی تیسری وکٹ بھی گر گئی۔

گوتم کا انفرادی اسکور 69
 

شمشاد

لائبریرین
اسی اوور کی تیسری گیند پر پٹھان صفر پر آؤٹ

یہ تو لائن ہی لگ گئی ایکدم سے۔

268 پر ہی چوتھی وکٹ گر گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

41 اوور، 270 اسکور، چار آؤٹ

58۔6 اوسط

41واں اوور تو انڈیا کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top