کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ICC Cricket World Cup, 29th Match, Group B: India v South Africa at Nagpur, Mar 12, 2011

آج 12 مارچ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کا 29واں (گروپ بی) میچ جنوبی افریقہ اور انڈیا کے درمیان ہندوستان کے شہر ناگپور میں کھیلا جائے گا۔

اس وقت انڈیا اپنے گروپ میں سرفہرست ہے جبکہ جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے۔
 

عثمان

محفلین
آج کا مقابلہ سخت ہے۔
دونوں ٹیمیں کواٹر فائنل تک تو پہنچ ہی چکی لیکن گروپ رینکنگ کے لئے آج کا میچ اہم کردار ادا کرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً 20 منٹ باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

شیواگ کا پہلی ہی گیند پر چوکا۔ پھر بعد میں پانچ گیندیں بغیر کسی اسکور کے۔

ایک اوور، 4 اسکور، بغیر کسی نقصان کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کی شروعات کچھ اچھی نہیں،

شیواگ ہر اوور میں ایک چوکا لگا دیتا ہے۔

تیسرے اوور میں 5 اسکور وائیڈ کے اور 5 اسکور ovetrow کے ملے۔

تین اوور، 23 اسکور، کوئی آؤٹ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے شیواگ آج کو ورلڈ ریکار بنائے گا۔

انڈیا

8 اوور، 70 اسکور، جن میں 12 چوکے شامل ہیں، بغیر کسی نقصان کے

شیواگ نے 37 گیندوں پر 42 اسکور بنائے ہیں جن میں 9 چوکے شامل ہیں۔
لٹل ماسٹر نے 12 گیندوں پر 22 اسکور بنائے ہیں جن میں 3 چوکے شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

10 اوور، 87 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

۔This is the highest mandatory Powerplay score of the World Cup, beating India's performance against Netherlands
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

14 اوور، 119 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

05۔8 کی اوسط ہے۔

دونوں کھلاڑی اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کر چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

15 اوور، 128 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

53۔8 کی اوسط ہے۔

دونوں کھلاڑی اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کر چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

17 اوور، 140 اسکور بغیر کسی نقصان کے۔

23۔8 کی اوسط ہے۔

آج تو جنوبی افریقہ کی ٹیم کا وکٹ کیپر کامران اکمل بنا ہوا ہے۔ شیواگ کا دوسرا کیچ چھوڑ دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top