جاسمن
لائبریرین
اب خبر مل رہی ہے۔۔۔۔اس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت ہے۔ہمارے شہر کا وہ پہلا شخص جس کے رزلٹ کے مثبت آنے کی دھومیں مچی ہوئی تھیں کل سے۔۔۔۔۔
اب خبر مل رہی ہے۔۔۔۔اس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت ہے۔ہمارے شہر کا وہ پہلا شخص جس کے رزلٹ کے مثبت آنے کی دھومیں مچی ہوئی تھیں کل سے۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا سے لیا ہے۔یہ رزلٹ پبلک ہیں؟
افسوس کہ تبلیغی جماعت کی وجہ سے ہزاروں لوگوں میں یہ بیماری پھیل رہی ہے۔میرے گھر سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر گاوں میں کل ایک جوان کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ وہ جماعت کے ساتھ چالیس روزہ اجتماع میں گیا ہوا تھا۔ اس کے دس ساتھیوں کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔
ہو سکتا ہے وہ ڈر گئے ہوں کہ کہیں اب دوبارہ بند کی تو آپ انہیں اپنی پوری سوانح حیات نہ سنا دیں۔ہمارے شہر میں سوئی گیس کے آنے کے مخصوص اوقات تھے۔ دن میں تین بار آتی جاتی تھی۔ ایک بار مزے کی بات ہوئی۔ میری ساس آئی ہوئی تھیں۔ اتوار تھا۔ سب آرام سے تھے۔ کوئی جلدی نہیں تھی۔ آٹھ بجے ناشتہ بنانے گئی تو گیس کم آ رہی تھی۔ پھر اور کم ہو گئی۔ میں نے گیس والوں کے نمبر پہ فون کیا۔ "بھائی گیس کم آ رہی ہے۔ اس پہ تو روٹی نہیں بن سکتی۔"
"باجی! نو بجے تو چلی ہی جاتی ہے۔"
"تو آپ لوگ پہلے سے تو کم نہ کریں ناں! آج اتوار ہے۔ بچے آج کے دن تو ذرا آرام سے اٹھتے ہیں۔ اتوار کو آپ کو دس بجے لینی چاہیے۔ چلیں بچے تو پھر بھی نان چنے کھا لیں گے۔ اپنی ساس کو میں کیا دوں گی؟ وہ تو روٹی کے سوا کچھ نہیں کھا سکتیں۔ بھائی جلدی سے گیس تیز کریں تاکہ میں روٹی پکا سکوں۔"
شکر کہ کچھ دیر میں گیس تیز ہو گئی تھی۔
اب خوش خبری ہے کہ دن بھر گیس نہیں جایا کرے گی۔
یہ معاملہ صرف تبلیغی جماعت تک محدود نہیں ہے۔ ہر ملک کی بعض مذہبی کمیونٹیز نے اجتماعات کی پابندی کے احکامات دانستہ طور پر ہوا میں اُڑائے اور اب اس کے سنگین نتائج بھگت رہے ہیں۔افسوس کہ تبلیغی جماعت کی وجہ سے ہزاروں لوگوں میں یہ بیماری پھیل رہی ہے۔
جنوبی کوریا میں وبا پھیلانے کا سہرا چرچ والوں کے سر جاتا ہے۔یہ معاملہ صرف تبلیغی جماعت تک محدود نہیں ہے۔ ہر ملک کی بعض مذہبی کمیونٹیز نے اجتماعات کی پابندی کے احکامات دانستہ طور پر ہوا میں اُڑائے اور اب اس کے سنگین نتائج بھگت رہے ہیں۔
اٹلی اور سپین میں فٹبال والوں کے سر!جنوبی کوریا میں وبا پھیلانے کا سہرا چرچ والوں کے سر جاتا ہے۔
اور چین میں؟؟؟اٹلی اور سپین میں فٹبال والوں کے سر!
چمگاڈریںاور چین میں؟؟؟
وہاں تو باقاعدہ چرچ کے خلاف ریاست نے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔جنوبی کوریا میں وبا پھیلانے کا سہرا چرچ والوں کے سر جاتا ہے۔
چمگادڑ کے سراور چین میں؟؟؟