کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

م حمزہ

محفلین
باقی کی خبر پڑھ لیں:
"Despite the direction and notice served on March 24, these people didn't vacate the place. They all are responsible for this huge gathering," reads the FIR
The FIR further says that neither Saad nor the management informed the government or health department about the large gathering inside the Markaz
A written notice was also served on March 24 by the local police. The premises was inspected by the Sub-division Magistrate of Defence Colony on March 26, 27, 28, 29 and 30
It was found that around 1,300 devotees of various states and foreign countries were residing without maintaining social distancing. It was also found that no face mask or hand sanitiser were given to them
یہی تو میں آپ کو سمجھانے کی ناکام کوشش کررہا ہوں کہ یہ بھارتی میڈیا ہے۔ یہاں سب ہوتا ہے پر سچ نہیں ہوتا۔ اجتماع لاک ڈاؤن سے کئی روز پہلے سے چل رہا تھا۔ جب لاک ڈاؤن ہوا اسی وقت جماعت کے زعماء پولیس کے گئے اور انہیں ساری صورتحال سے آگاہ کیا۔ جس انسپکٹر کے پاس وہ گئے اس نے ان کی مدد کی یقین دہانی بھی کرائی۔

بعد میں جو بھی ہوا وہ ایک پریپلانڈ ڈرامہ اور مستقبل میں جماعت کو ban کرنے کا ایک بہانہ ہے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین

ایسی صورت میں جماعت کو بھی احساس کر کے اپنی سرگرمیاں عارضی طور پر فوراََ معطل کرنی چاہیئں تاکہ ایسا کوئی بہانہ بنا کر مستقبل میں جماعت کو نقصان نہ پہنچایا جا سکے ۔
 
عرفان سعید

محفلین
ہیلسنکی کی ویرانیاں!

0
 
جاسمن

لائبریرین
بہاولپور میں دل کا مریض ایمرجنسی میں داخل ہوا اور تیسرے دن کرونا بھی تشخیص ہو گیا۔ اب وہ وفات پا چکے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے بیوہ اور پوتی کو بھی کرونا تشخیص ہوا ہے۔
انھیں جس شخص سے لگا ابھی اس کا کچھ پتہ نہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آج یہاں ریاض میں سولہ گھنٹے کا کرفیو چوبیس گھنٹے تک بڑھا دیا گیا ہے ۔
البتہ غذائی اشیا خریدنے کی اجازت دوپہر تین بجے تک دی گئی ہے وہ بھی صرف اپنے محلےکی حدود میں سے ۔
 
م حمزہ

محفلین
آج ایک اور مریض اس وائرس سے لڑتے ہوئے اپنی جاں کی بازی ہار گیا۔ مرنے والوں کی تعداد 3 ہوگئی۔

جموں و کشمیر میں آج 15 پازیٹیو کیسز کنفرم ہوئے۔ کل پازیٹیو کیسز آج تک 125 ہوئے۔
 
مجھے پہلی بار پتا چلا ہے آپ کا مراسلہ دیکھ کر کہ جموں کشمیر میں بھی یہ وائرس آچکا ہے۔
 
بہاولپور میں دل کا مریض ایمرجنسی میں داخل ہوا اور تیسرے دن کرونا بھی تشخیص ہو گیا۔ اب وہ وفات پا چکے ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے بیوہ اور پوتی کو بھی کرونا تشخیص ہوا ہے۔
انھیں جس شخص سے لگا ابھی اس کا کچھ پتہ نہیں۔
ہمارے یہاں کراچی میں بھی کسی نے بتایا ہے کہ ملیر میں کسی ایک شخص کو کورونا تھا تو پورے گھر میں نو افراد کو ہوگیا ابھی وہ علاقہ پورا بند کردیا گیا ہے اور ہر گھر کہ آگے دو دو پولیس والے کھڑے کیے ہوئے ہیں اور اُن لوگوں کو بالکل بھی کہیں آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔
 
بندہ پرور مضحکہ خیز ریٹنگ دینے کی وجہ؟
 
Top