کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

کاشفی

محفلین
اچھا ایسا بھی ہوتا ہے یہاں! :eek: میں آئندہ سے ایم کیو ایم کو صرف اے پی ایم ایس او ہی لکھوں گا :sick:
یہاں ایسا نہیں ہوتا۔۔کیونکہ یہ فیس بک نہیں۔۔
اس لیئے جماعت جو کہ نام نہاد جماعت ہے۔۔اسلام کا نام لے کر لوگوں کو بیوقوف بناتی ہے۔۔اس کو جمعیت ہی لکھ رہا ہوں۔۔
کچھ اور نہیں لکھ رہا۔۔۔:)
 
کاشفی

محفلین
جیت تو جمیعت گئی ہے تین سیٹیں لے کر۔۔
مجھے جیتنے کا شوق نہیں اور نہ ہرانے کا شوق ہے۔

جو جیسا کھیلتا ہے اس کے ساتھ ہم اسی کے طور طریقے کے مطابق ہی کھیلتے ہیں۔۔اور وہ اپنے طور طریقے کے مطابق ہار جائے تو اس میں میری جیت کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ بلکہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ طور طریقہ جس کو مخالف نے کھیلنے کے لیے استعمال کیا تھا وہ غلط تھا اور ناپائیدار تھا۔ اس لیے وہ ہار گیا۔۔
سچ کو کسی سہارے کی ضرورت نہیں ہوتی۔سچ ہمیشہ سچ اور حق پرست ہمیشہ حق پرہی رہتا ہے۔۔۔
سادہ سا ہے اپنا اصولِ دوستی
جو مہاجروں کا ہو دشمن وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔۔
 
کاشفی

محفلین
یہ شائد آپ کو لگ رہیں ہیں ، ذرا غور کرے تو یہی حقیقت ہے ۔۔۔ ۔مہاجر دشمنی تو ایم کیو ایم کرتی ہے ۔۔۔ ۔
میرا سر پھرا ہوا نہیں ۔۔۔
مہاجروں کا دشمن وہی ہے جو کہ مہاجروں کے ساتھ اپنے لوگوں کا بھی دشمن ہے۔۔جس نے پورے ملک کو 1952 کے بعد سے یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔
جن کے لیئے پاکستان ایک شطرنج کھیلنے کی جگہ ہے۔۔
 
حسان خان

لائبریرین
جو بھی ہو، یہ دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایک مہاجر اکثریتی حلقے این اے ۲۵۰ سے متحدہ کو لات پڑ گئی۔ :)
 
جو بھی ہو، یہ دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایک مہاجر اکثریتی حلقے این اے ۲۵۰ سے متحدہ کو لات پڑ گئی۔ :)
ایم کیوایم اس کا بدلہ عوام سے لے رہی ہے اور اب تک مختلف علاقوں سے چھ افراد کو موت کی نیند سلادیا ہے
 
کاشفی

محفلین
سر کے اوپر بالوں پر ، اگر بال نہیں ہیں تو گنج پر، سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی رکھ کر ، سر کو مضبوطی سے پکڑیں۔۔اور آنکھیں بند کر سوچیں۔۔اور سوچتے رہیں۔۔ آپ کو اندھیرا نظر آئے گا۔۔ پھر جو آپ سر پھرا کر سمجھنا چاہتے ہیں وہ آپ سمجھ جائیں گے۔۔۔
 
آپ نے یہ سب کس طرح کیا ؟
 
میرا سر پھرا ہوا نہیں ۔۔۔
اچھا ، سر پھرا ہؤا نہیں ، تو گھوما ہؤا ضرور ہوگا ۔۔۔۔

مہاجروں کا دشمن وہی ہے جو کہ مہاجروں کے ساتھ اپنے لوگوں کا بھی دشمن ہے۔۔جس نے پورے ملک کو 1952 کے بعد سے یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔
جن کے لیئے پاکستان ایک شطرنج کھیلنے کی جگہ ہے۔۔
یہ ایم کیو ایم کی بات کررہے ہیں نا ؟؟
 
کاشفی

محفلین
اچھا ، سر پھرا ہؤا نہیں ، تو گھوما ہؤا ضرور ہوگا ۔۔۔ ۔
:) میں بھوت نہیں کہ سر اِدھر اُدھر پھیر لوں یا گھما لوں۔۔

یہ ایم کیو ایم کی بات کررہے ہیں نا ؟؟
آپ کی تاریخ بہت کمزور ہے۔۔ایم کیو ایم 1952 سے بہت عرصے بعد وجود میں آئی ہے۔۔
ایم کیو ایم پر رکھ کر کہیں آپ مہاجروں کے خلاف تو نہیں بول رہے۔۔۔
 
آپ کی تاریخ بہت کمزور ہے۔۔ایم کیو ایم 1952 سے بہت عرصے بعد وجود میں آئی ہے۔۔
ایم کیو ایم پر رکھ کر کہیں آپ مہاجروں کے خلاف تو نہیں بول رہے۔۔۔
ایم کیو ایم کی سازشی بنیاد ، قیام پاکستان کے فورا بعد ہی پڑگئی تھی ۔۔۔آپ اپنی تاریخ درست کرلے ۔۔۔
ایم کیو ایم کی آڑ میں مہاجر اور پاکستانی دشمنی نہ رکھے ۔۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
ایم کیو ایم کی سازشی بنیاد ، قیام پاکستان کے فورا بعد ہی پڑگئی تھی ۔۔۔ آپ اپنی تاریخ درست کرلے ۔۔۔
ایم کیو ایم کی آڑ میں مہاجر اور پاکستانی دشمنی نہ رکھے ۔۔۔ ۔

:grin: یعنی مہاجر دشمن مہاجر دشمنی میں بہت کچھ بول گئے۔۔اور کھل کر سامنے آگئے۔۔
 
Top