کاشفی
محفلین
یہاں ایسا نہیں ہوتا۔۔کیونکہ یہ فیس بک نہیں۔۔اچھا ایسا بھی ہوتا ہے یہاں! میں آئندہ سے ایم کیو ایم کو صرف اے پی ایم ایس او ہی لکھوں گا
اس لیئے جماعت جو کہ نام نہاد جماعت ہے۔۔اسلام کا نام لے کر لوگوں کو بیوقوف بناتی ہے۔۔اس کو جمعیت ہی لکھ رہا ہوں۔۔
کچھ اور نہیں لکھ رہا۔۔۔