کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
ناقابل یقین سچائیاں
مصنف کا نام
محمد طاہر نقاش
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور​
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Na-Qable-Yaqeen-Sachayan.jpg.html]
[/URL]
تبصرہ
یہ کتاب جو آپ پڑھنے جا رہے ہیں بنیادی طور پر ایسے محیر العقول لیکن حقیقی واقعات پر مشتمل ہے جو اس دنیا میں پیش آئے لیکن سائنسدان اور مفکرین ان کی کوئی بھی سائنسی اور عقلی توجیہ پیش کرنے سے قاصر ہیں۔ یہ واقعات ’کرشمہ قدرت‘ ہیں یا پھر اکیسویں صدی کے انسان کے لیے کھلا چیلنج۔ممکن ہے آج سے کچھ عرصہ بعد سائنس اس قابل ہو جائے کہ اس کے لیے یہ سب کچھ معمہ نہ رہے بلکہ یہ عقدہ وا جائے لیکن فی الوقت دنیا بھر کے مفکرین اور سائنس دانوں کے لیے کے پاس ان سوالات کا کوئی جواب موجود نہیں۔ بچوں اور بڑوں سب کے لیے یہ کتاب دلچسپی کا باعث ہے۔ کتاب کی تیاری میں ابو عبداللہ۔ محمد طاہر نقاش کا نام رقم ہے۔ اب یہ واضح نہیں ہو رہا کہ ابو عبداللہ، محمد طاہر نقاش کا سابقہ ہے یا وہ الگ مستقل نام ہے۔ اور نہ ہی یہ بات کہیں واضح کرنا مناسب سمجھا گیا ہے۔(ع۔م)
اس کتاب ناقابل یقین سچائیاں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
دیباچہ
آسمان سے گوشت برسا
منحوس ترین جہاز
نرالی تصویریں
پراسرار ممی
بونے آدمی
چٹانوں میں زندہ مخلوق
کیڑوں کا خالق
ہپنائزم کے ذریعے قتل
ڈائیڈن کی تحریریں
اک معمہ ہے
میں جانتا ہوں
حیوانات کے عجائب
ہماری کہکشاں اور دوسرے مجرے
کائنات اور سائنس
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
ننھی چڑیا کی بیقراری
مصنف
محمد طاہر نقاش
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Nanni-Chiriya-Ki-Bekrati.jpg.html]
[/URL]
تبصرہ
بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’ننھی چڑیا کی کہانی‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ایک ایسی چڑیا کا تذکرہ کیا گیا ہے جو نبی کریمﷺ کے دور میں زندہ تھی۔ صحابہ نے اس کو دیکھا تھا اور ا س کے دو ننھے منے بچوں کو پکڑ بھی لیا تھا۔ رسول اللہﷺ نے اس ننھی چڑیا کے متعلق اپنے صحابہ سے ایک خاص ارشاد فرمایا۔ یوں اس ننھی و معصوم چڑیا کی داستان ہمیشہ کے لیے کتب احادیث میں محفوظ ہو گئی۔ اس کے علاوہ متعدد واقعات شامل کتاب کیے گئے ہیں۔ یہ مفید تربیتی کہانیاں ننھے مجاہد اور بعض دوسرے رسائل و جرائد سے اخذ کی گئی ہیں۔(ع۔م)
اس کتاب ننھی چڑیا کی بیقراری کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
سچی بات: وعدہ پورا کرتے رہیں گے
بچوں سے پیار کرنے والے رسولﷺ
جانوروں پر شفقت...جانوروں سے پیار
دنیا میں سب سے پہلا قتل کیوں ہوا؟
ریگستان کا بادشاہ
ننھی چڑیا کی بےقراری
خندق کے کنارے خطرناک جنگ
اللہ تعالیٰ پر یقین کا صلہ!
بیٹے کی تلاش
مؤذن رسول کی شان
دکھیاری ماں
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
اللہ کی تلوار
مصنف
علامہ شبلی نعمانی
نظرثانی
ابو یحیٰ محمد زکریا زاہد
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---AllahkiTalwar.jpg.html]
[/URL]
تبصرہ
کسی قوم کی حقیقی قدر و قیمت اس کے افراد کے ذریعے ہوتی ہے۔ افراد اپنے کارناموں کی بدولت قوم کی سربلندی کا باعث بنتے ہیں۔ جس قوم میں مخلص کارکن، باعمل عالم، نڈر اور بے خوف مجادین اور راست باز سیاست دان ہوں وہ قوم ترقی کے بغیر نہیں رہ سکتی اور وہی قوم اس بات کی مستحق ہوتی ہے کہ زمین کی بادشاہت اس کے ہاتھ آئے۔ سیدنا خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ بھی ایسی ہی ایک نڈر قوم کے فرد ہیں۔سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ وہ شخصیت ہیں جن کو سیف اللہ لقب عطا کیا گیا۔ انھوں نے جنگی تاریخ میں ایسے کارنامے سرانجام دئیے کہ دنیا ورطہ حیرت میں پڑ گئی۔ آپ کی جرات ، شجاعت اور عظمت کا اعتراف تو دشمن نے بھی کیا۔ ابو زید شبلی نے اپنی اس تصنیف میں ابو سلیمان سیدنا خالد بن ولید کی شخصیت، آپ کے اخلاقی و عملی کردار، خاندانی وقار اور خلافت اسلامیہ کے لیے خدمات کا بھوپور جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آپ رضی اللہ عنہ کی ذات پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا دفاعی انداز میں جواب بھی خوب دیا ہے۔ نبی کریمﷺ کی زبان مبارک سے خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ کے جو فضائل بیان ہوئے ہیں وہ بھی بیان کیے ہیں۔ ایک ایسے مسلمان نوجوان کے لیے جو دعوت و جہاد والے نبوی منہج پر چل کر دنیا میں اپنا کوئی کردار ادا کر نا چاہتا ہو، یہ کتاب نہایت مفید ہے۔ (ع۔م)
اس کتاب اللہ کی تلوار کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
حرف آغاز
دیباچہ
پیش لفظ
تقریظ
مقدمہ
حصہ اول:خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اسلام سے قبل
نسب،ولادت
خالدرضی اللہ عنہ کا وطن
خالد رضی اللہ عنہ کا قبیلہ
قریش میں خالدرضی اللہ عنہ کا مرتبہ
خالد رضی اللہ عنہ کا پیشہ
خالد رضی اللہ عنہ کی معاندانہ کوششیں
حصہ دوم:قبول اسلام سے لیکر رسول کریمﷺ کی وفات تک
قبول اسلام
غزوہ موتہ
فتح مکہ
عزیٰ بت کا انہدام
بنو حذیمہ کے قتل کا اصل سبب
غزوہ ہوازن
غزوہ طائف
بنومصطلق
دومۃ الجندل
نجران
حصہ سوم:خالد رضی اللہ عنہ عہد صدیق میں
تمہید
طلیحہ الاسدی
مالک بن نویرہ
مسیلمہ کذاب
عراق میں سیدناخالدرضی اللہ عنہ کی فتوحات
حصہ چہارم:خالد رضی اللہ عنہ عمرفاروق کے عہد میں
فتح دمشق
معرکہ فحل
جنگ مرج الروم
فتح حمص وحاضر
فتوحات کا اختتام
واقعات کی ترتیب اور ان کا زمانہ وقوع
سیدنا خالد اور امیرالمومنین عمربن الخطاب رضی اللہ عنہما
تصاویر
نقشہ جات
شجرہ جات وجدول
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
روشنی مل گئی
مصنف
مائل خیرآبادی
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Roshni-Mill-Ghai.jpg.html]
[/URL]
تبصرہ
بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ محترم مائل خیر آبادی کی زیر نظر کتاب ’روشنی مل گئی‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جو خاص طور پر بچیوں اور عمومی طور پر بچوں کی تربیت و اصلاح کے لیے بہت مفید ہے۔ اس میں کایا پلٹ، میری ساس، نذیرن بوا، ضمیر اور بجلی کا بھوت جیسی کہانیاں شامل ہیں۔اگر ہم بچوں کو ویڈیو گیمز اور کارٹونز کا رسیا بنانے کے بجائے اس قسم کی کتب کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کےبہت اچھے ثمرات جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔(ع۔م)
اس کتاب روشنی مل گئی کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​
لاڈلی بیٹیوں کے سلسلہ تربیتی کہانیاں
کایا پلٹ
میری ساس
نذیرن بوا
ضمیر
بجلی کا بھوت
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام
تیسیرالقرآن آسان قرآنی گرائمر(جدید ایڈیشن)
مصنف
عطاءالرحمن ثاقب
ناشر
فہم قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور



تبصرہ

قرآن مجید سمجھنےکے لیے عربی کے بنیادی قواعد سے واقفیت نہایت ضروری ہے، تاکہ بغیر کسی مشکل کے ترجمہ کیا جا سکے۔ زیر نظر کتاب اسی مسئلہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے جس میں اختصار کے ساتھ ان قواعد کو رقم کر دیا گیا ہے جو قرآن و حدیث کا ترجمہ سمجھنے کے لیےضرور ی ہیں۔ مشق کے طور پر کتاب میں بہت ساری مثالیں بھی درج کی گئی ہیں۔ جس کا فائدہ یہ ہےکہ عربی گرامر کے ساتھ ساتھ قرآن کے بہت سے الفاظ معانی کے ساتھ ذہن نشین ہو جاتے ہیں۔ کتاب پڑھنے کے بعد قاری کو کافی حد تک قرآن کریم کا ترجمہ کرنے کی مشق ہو جاتی ہے۔ (ع۔م)
اس کتاب تیسیرالقرآن آسان قرآنی گرائمر(جدید ایڈیشن) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​

سبق نمبر 1 لفظ کلمہ اور ان کی اقسام

سبق نمبر 2 اسم کے متعلق معومات نمبر 1جنس

سبق نمبر 3 اسم کے متعلق معومات نمبر 2عدد

سبق نمبر 4 اسم کے متعلق معومات نمبر 3 وسعت

سبق نمبر 5 اسم کے متعلق معومات نمبر 4اعراب

سبق نمبر 6مرکبات،مرکب توصیفی

سبق نمبر 7مرکب اضافی

سبق نمبر 8مرکب اشاری،مرکب جاری

سبق نمبر 9مرکب تام (جملہ)

سبق نمبر 10ضمائر

سبق نمبر 11اسم کو حالت نصب میں لے جانے والے حروف

سبق نمبر 12معرب،مبنی ،غیر منصرف

سبق نمبر 13فعل اور جملہ فعلیہ کی بناوٹ

سبق نمبر 14فعل لازم اور فعل متعدی

سبق نمبر 15جمعلہ فعلیہ کو جملہ اسمیہ میں تبدیل کرنا

سبق نمبر 16ثلاثی مجرد کے چھ ابواب

سبق نمبر 17معلوم اور مجہول

سبق نمبر 18ثلاثی مزیدفیہ

سبق نمبر 19خاصیات الابواب

سبق نمبر 20مجہول(ثلاثی مزیدفیہ)

سبق نمبر 21فعل امر

سبق نمبر 22 فعل مضارع کی اعرابی حالتیں

سبق نمبر 23اسمائے مشتقہ

سبق نمبر 24منصوبات

سبق نمبر 25تعلیلات

سبق نمبر 26تخفیف ثقل

سبق نمبر 27معتل افعال سے فعل امر

سبق نمبر 28چند استثنائی صورتیں

سبق نمبر 29ادغام ومہموز
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

شہزادہ توحید لاالہ الا اللہ

مصنف

مائل خیرآبادی

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور



تبصرہ

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ محترم مائل خیر آبادی نے اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے کہانیوں کے انداز میں سچے واقعات قلمبند کیے ہیں۔ اس کتاب میں توحیدکے شہزادے کی کہانی بیان کی گئی ہے اس کے علاوہ اس میں اس بے عمل ریا کار راہب کی بھی کہانی ہے جس نے اللہ کی رضا و خوشنودی کی جگہ جب لوگوں کی خوشی و چاہت کو اہمیت دی تو اس کا کیا عبرتناک انجام ہوا۔ اسی طرح کئی اور دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں بھی اس میں شامل ہیں۔ اگر ہم بچوں کو ویڈیو گیمز اور کارٹونز کا رسیا بنانے کے بجائے اس قسم کی کتب کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کےبہت اچھے ثمرات جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔(ع۔م)

 

عبد المعز

محفلین
ش​
سچی بات:توحید کا شہزادہ
نورا کی نصیحت
ایک آنے کی واپسی
شہزادہ توحید
ولی کا سایہ
بےعمل راہب
جو میں نے اس کتاب سے سیکھا
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

شیر میدان جنگ میں

مصنف

اے ۔حمید

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور


تبصرہ

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ ادارہ دار الابلاغ نے بچوں کو اہل اسلام کی شاندار فتوحات سے آگاہی دلانے کے لیے کتب کی اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ’شیر میدانِ جنگ میں‘ اس سلسلہ کی پہلی کتاب ہے جس کے مصنف معروف ادیب اے حمید ہیں۔ یہ کہانی اس شیر جوان مجاہد کی ہے جس کو دنیا ٹیپو سلطان کے نام سے جانتی ہے۔اگر ہم بچوں کو ویڈیو گیمز اور کارٹونز کا رسیا بنانے کے بجائے اس قسم کی کتب کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کےبہت اچھے ثمرات جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔(ع۔م)

اس کتاب شیر میدان جنگ میں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین​

آگ کی آبشار

غدار کی انگوٹھی

آدھی رات کو فرار

جاسوس کا قتل

سلطان ٹیپو کی شہادت
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

شیطان کا دربار

مصنف

مائل خیرآبادی

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور


تبصرہ

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ محترم مائل خیر آبادی نے اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے کہانیوں کے انداز میں تاریخ کے سچے واقعات قلمبند کیے ہیں۔ ’شیطان کا دربار‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں بچوں کے لیے متعدد دلچسپ کہانیاں شامل کی گئی ہیں۔ اگر ہم بچوں کو ویڈیو گیمز اور کارٹونز کا رسیا بنانے کے بجائے اس قسم کی کتب کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کےبہت اچھے ثمرات جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔(ع۔م)

اس کتاب شیطان کا دربار کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنےکے لیے یہاں کلک کریں​
 

عبد المعز

محفلین
فہرست مضامین

تین مددگار

اندھی نگری

مدد

رواج گڑھ

پھر مدد

طاغوت نگر

بیمار کی دیکھ بھال

قید

شیطان کا دربار
 

عبد المعز

محفلین
کتاب کا نام

تاشقند کا جوہری

مصنف

محمد طاہر نقاش

ناشر

دار الابلاغ پبلشرز،لاہور



تبصرہ​

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’تاشقند کا جوہری‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں تاشقند کے ایک تاجر کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کے لیے متعدد کہانیاں شامل کتاب کی گئی ہیں۔ جن میں قبر کی یاد، سخی حاتم، دو عجیب و غریب بہنیں، دیانت داری کا بدلہ، جھوٹے نبی کی دعا قبول ہو گئی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ (ع۔م)

 
Top