مبارکباد کاشفی ۔۔ دریں چہ شک

الف عین

لائبریرین
کاشفی۔ ایک ہزار پوسٹس کا ہدف پار کر کے ماہر ہو گئے ہیں۔ ان کی مہارت میں کس کو شک ہو سکتا ہے۔ خاص کر پسندیدہ کلام میں ایک ٹیگ ہی لگا رکھا ہے کہ کاشفی کی پسندیدہ شاعری!!
مبارک ہو کاشفی بہت بہت۔ اللہ کرے زورِ کلام اور زیادہ!!
 

تعبیر

محفلین
7ae6da44.gif
 
Top