ڈریگن فلائی کا اردو ترجمہ

شازل

محفلین
میرے خیال میں dragonfly cms کا اردو ترجمہ ابھی تک نہیں‌کیا گیا
مجھے یہ جوملہ کی نسبت کافی آسان لگا ہے
کافی یوزر فرینڈلی بھی لگا۔
تجربے کے طور پر کچھ الفاظ کا ترجمہ کیا تو مزا آگیا۔
اگر جوملہ کسی کو تھوڑا مشکل لگے تو dragonfly cms اس سے بہت ہی آسان ہے
میں نے تجرباتی طور پر کام کیا ہے چند الفاظ کا ترجمہ کیا ہے اسے دیکھ لیں اور اگر ٹائم ہو تو اس کے ترجمے کا ضرور آغاز کریں
http://topurdu.coolpage.biz/upload/index.php
سائیٹ کا پتہ
http://www.cpgnuke.com/
 

شازل

محفلین
میں نے اپنے طور پر کام شروع بھی کردیا ہے
main کا ترجمہ کررہاہوں کل تک مکمل بھی ہو جائے گا۔
مگر گائیڈنس نہ ہونے کی وجہ سے تعطل آجاتا ہے
فونٹ کو مکمل طور پر ٹاہوما پر کردیا ہے
ڈائریکشن بھی دائیں کردی ہے مگر الفاظ کی مینو کس طرح دائیں طرف دکھانا ہے یہ آپ حضرات ٹھیک کریں گے
 
Top