ڈبنگ

عزیزامین

محفلین
برائے مہربانی یہ بتایں ڈبنگ کسے آتی ہے نوٹ۔ جو ڈب کر ک کلپ لگائے گا اسی کو مانا جاے گا ڈبنگ آتی ہے زبانی باتوں والے فیل مانے جایں گے
 

عزیزامین

محفلین
یا اگر آپ کرنا نہیں چاہتے تو تفصیلی وضاحت فرما دیں اس آپ کی قابلیت بھی ظاہر ہو جاے گی اور کرنے والے سیکھ کر کر بھی لیں گے
 

عزیزامین

محفلین
اگر کسی کو آتی ہوئی تو ۔ یا کوئی سیکھانے کو تیار ہو ا تو۔ ایک بات بتایں کس کس کو شوق ہے ،اور کون کون میرے لیے فری ڈبنگ کرے گا سیکھنے کے بعد
 
Top