ہمت بھیا ، آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی کہ اس قسم کے الفاظ کی تکرار سے صرف رنجش پیدا ہوتی ہے۔ آپ طاہر القادری سے اختلاف کریں لیکن کسی پر دہشت گردی کا فتوی بغیر کسی وجہ کے جڑ دینا مناسب نہیں۔ امید ہے کہ اب آپ احتیاط کا مظاہرہ فرمائیں گے۔نہ ہی اس طریقہ سے قادری کی غیرائینی دھشتگردانہ مارچ کو قانونی جواز مل سکتا ہے
ہمت بھیا ، آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی کہ اس قسم کے الفاظ کی تکرار سے صرف رنجش پیدا ہوتی ہے۔ آپ طاہر القادری سے اختلاف کریں لیکن کسی پر دہشت گردی کا فتوی بغیر کسی وجہ کے جڑ دینا مناسب نہیں۔ امید ہے کہ اب آپ احتیاط کا مظاہرہ فرمائیں گے۔
مارچ کرنے سے کونسی قیامت ا جائے گی یار تم جذباتی ایسے ہو رہے ہو جیسے مارچ کرتے ہی زمین آسمان ایک ہو جائے گابیٹے یہ کچھ لوگ اٹھارہ کروڑ لوگوں کی رائے کے خلاف اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس لیے ان کا بتلانا ضروری ہے
اپ بھی ذرا احتیاط سے کام لیں
مارچ کرنے سے کونسی قیامت ا جائے گی یار تم جذباتی ایسے ہو رہے ہو جیسے مارچ کرتے ہی زمین آسمان ایک ہو جائے گا
اسلام آباد نے بہت کچھ دیکھا ہے ۔ رہی بات رائے مسلط کرنے کی تو کیسے اور کب کسی نے ہم پر کچھ مسلط کیا؟ عوام آزاد ہے جمہوریت چل رہی ہے اور عدالتیں آزاد بیٹھی ہیں پھر اپکو کس بات کا غم ؟ یہ چار دن کی دھما چوکڑی بھی ہو جانے دیں ۔ رائے مسلط کرنا تو طالبان جیسی بات ہوئی کہ بندوق کے زور پر کچھ کیا یہ لوگ تو جلسے جلوس کر رہے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟بیٹے کر یہ کچھ بھی نہیں سکتے سوائے اسلام اباد پالوٹ کرنے کے
مگر غصہ اس بات پر ہے کہ یہ چند لوگ کروڑوں لوگوں پر اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ بھی نہیں مان رہے کہ یہ دھونس دھمکیاں ہی دراصل دھشت گردی ہی کہلاتی ہے
پھر ایم کیو ایم کی دھشت گردی کا میں خود شاہد ہے۔ اس میں کیا دو رائے ہیں۔ اور یہ بھی کہ چور کا بھائی گرہ کٹ
اسلام آباد نے بہت کچھ دیکھا ہے ۔ رہی بات رائے مسلط کرنے کی تو کیسے اور کب کسی نے ہم پر کچھ مسلط کیا؟ عوام آزاد ہے جمہوریت چل رہی ہے اور عدالتیں آزاد بیٹھی ہیں پھر اپکو کس بات کا غم ؟ یہ چار دن کی دھما چوکڑی بھی ہو جانے دیں ۔ رائے مسلط کرنا تو طالبان جیسی بات ہوئی کہ بندوق کے زور پر کچھ کیا یہ لوگ تو جلسے جلوس کر رہے ہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟
جلسہ جلوس کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔
ان کو یہ عہد لینا پڑے گا کہ اسلام اباد کی صفائی کرکے جائیں ۔ پھر ٹھیک ہے۔ ہماری بلا سے یہ الٹے ہوکر ناچیں
ہمیں انتخابات اپنے وقت پر چاہیں اور ہر پانچ سال کے بعد چاہیں
یہ لوگ اپنے اپ ختم ہوجائیں گے جلسے کرکر کے
سی ڈی اے والے کر دیں گے صفائی آپ فکر نا کریں اسلام آباد پاکستان کا سب سے صاف شہر ہی رہے گا انتخابات وقت پر ہوں گے اور ہر پانچ سال بعد ہوں گے ۔ اب تو نئی ڈاکٹرائین بھی آ گئی ہے پاک فوج کی اس کا مطلب وہ لوگ مصروف ہیں اور رہیں گے حکومتی ڈراموں میں ان کا کوئی کردار نہیں نا اس دنگل میں۔ اور جلسے جلوس چلنے دیں عوام کو مفت تفریح سے محروم کرنا زیادتی ہو گی ۔
چلیں اپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں
پھر بھی بہتر یہی تھا کہ ان سے عہد لینا تھا کہ صفائی کرکے جائیں یہ ان کا اخلاقی فرض ہے۔ خوامخواہ سی دی اے والوں کا اوور ٹائم لگے گا۔
یہ بھی ہے ۔ کچھ اوورٹائم سی ڈی اے والوں کو بھی بنےکبھی کبھار کرانا پڑتا ہے