ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

الف نظامی

لائبریرین


اسلام آباد: سربراہ تحریک منہاج القرآن و چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ​
  • تکمیل پاکستان کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
  • نئے سال کا آغاز ذاتی مفادات کو قومی و ملکی مفادات کے لیے ذبح کرنے کے عہد سے کرنا ہوگا اگر یہ مثبت رویہ ہماری زندگی کا حصہ بن جائے تو پاکستان قائد اعظم کا پاکستان بن جائے گا اور ہم مسلم امہ اور دنیا میں اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کر لیں گے۔
  • انہوں نے کہا کہ فرسودہ کرپٹ نظام انتخاب اور کرپشن کے خاتمے کیلئے 14 جنوری کا دن عوامی مارچ ملکی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرے گا۔
  • ہم پر امن رہتے ہوئے اپنے مطالبات منوا ئیں گے۔
  • نظام انتخاب یا انتخابی نظام میں اصلاحات سے تمام جماعتوں کو فائدہ ہوگا اور ملک میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ ترقی و خوشحالی کے دروازے کھلیں گے۔
  • انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے رویوں میں برداشت لانا ہوگی۔
  • ریاست پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے انفرادی اور اجتماعی سطح پر اداروں کے استحکام کو زندگی کا مشن بنانا ہوگا، اسی سے آئین کی بالا دستی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔
  • ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ موجودہ انتخابی نظام تمام مسائل کی جڑ ہے اس کے خاتمے کیلئے قوم کو جمہوری انداز میں جدوجہد کرنا ہوگی تا کہ 2013ء میں ملک ترقی کے نہ رکنے والے سفر کا آغاز کر سکے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مشمولات

مہلک قومی امراض
  • کیا پاکستان آزاد ملک ہے؟
  • مہلک قومی اَمراض کی شناخت
  • جمہوریت اور عدلیہ
  • مختلف ممالک میں عدلیہ کی برتری اور اس کی امتیازی حیثیت
  • آزاد میڈیا کی بے توقیری
  • کرپشن اور پاکستان
  • اِفراطِ زر اور پاکستان
  • پاکستان میں GDP کی شرحِ نمو
  • قرضہ جات کا حجم
  • بیروز گاری اور پاکستان
  • پاکستان کا تعلیمی بجٹ
  • قومی بجٹ اور صحت
  • غربت
  • لمحہ فکریہ!
قوم دشمن نظام کے اجزائے ترکیبی
  • نظامِ سیاست اور دجالی پنجہ اِستبداد
  • سیاسی اِجارہ داریاں
  • Status quo کے مختلف مہرے
  • مختلف نعروں کی سیاست
  • حقِ نمائندگی یا کاروبار؟
  • انتخابی ڈرامہ عوام کا سب سے بڑا دشمن ہے
نام نہاد پاکستانی جمہوریت کا بدنما چہرہ
  • حقیقی جمہوریت اور اُس کے تقاضے
  • ’جمہوریت‘ یا ’مجبوریت‘
  • جمہوریت کی مضبوطی کے تین طریقے
  • ترقی یافتہ ممالک میں جمہوریت کا سفر
  • جمہوریت کی ضروری شرائط
  • جمہوریت یا طاقت ور گھوڑوں کا مقابلہ؟
  • اسٹیبلشمنٹ کی دخل اندازی
  • Split مینڈیٹ اور حکومتی پارٹیوں کا مفاداتی ایجنڈا
تبدیلی کے ممکنہ راستے
  • تبدیلی لانے کے تین ممکنہ راستے
  • جمہوریت کی گاڑی
  • تبدیلی کا عمل کہاں سے شروع ہو؟
  • اگر یہ نظام ہے تو پھر بد نظمی کیا ہوتی ہے؟
موجودہ نظام سیاست و انتخابات کے خلاف جدوجہد کی ناگزیریت
  • کرپٹ نظامِ اِنتخابات اور اس کے بھیانک نتائج
  • آئندہ اِنتخابات کا متوقع نقشہ
  • تبدیلی کا صرف ایک راستہ ہے
  • ابھی وقت ہے!
  • فساد کہاں سے جنم لیتا ہے
  • اِجتماعی اِصلاح کی ناگزیریت
  • اِجتماعی اِصلاح کو نظر انداز کرنے کے نقصانات
  • عذابِ اِلٰہی کا نزول
سیاست یا ریاست؟
 
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قادری اور الطاف یہ تبدیلی لائیں گے
ایک جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں
دوسرا غیروں کے ایجنڈے پر ناچ رہا ہے
 

الف نظامی

لائبریرین
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قادری اور الطاف یہ تبدیلی لائیں گے
ایک جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں
دوسرا غیروں کے ایجنڈے پر ناچ رہا ہے

اعتراض نمبر ایک کا جواب

اعتراض نمبر 2 : لایعنی ، بغیر ثبوت کے الزامات

مزید تبصرہ:
دلیل سے گفتگو کرنا یا سننا تمہارا ایجنڈا نہیں ، لہذا اب تمہاری کسی پوسٹ کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ ویسے بھی تم اپنی شناخت چھپا کر پروپگنڈا کرنے کے عادی ہو اور تمہاری تحریروں کے تجزیے کے بعد ہی اب تم سے کوئی بات ہوگی کہ تم میری نظر میں ایک مشکوک شخص ہو۔
 

الف نظامی

لائبریرین

ساجد

محفلین
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قادری اور الطاف یہ تبدیلی لائیں گے
ایک جن کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں
دوسرا غیروں کے ایجنڈے پر ناچ رہا ہے
لگے رو ایک طرفہ پراپیگنڈا کرنے۔ قادری کے سجدوں پر ابھی تک تمنے کوئی جواب نہیں دیا۔
ہمت بھیا ، آپ کو اختلاف رائے کا پورا حق ہے لیکن ہر مراسلے میں بار بار جارحانہ الفاظ کے ساتھ مخاطب ہونا اختلاف رائے کو رنجش میں بدل دیا کرتا ہے۔ آپ اختلافی نکات کو مہذب اور قابلِ قبول پیرائے میں لکھئے تو کسی اور کی بجائے سب سے پہلے آپ کا امیج بہتر ہو گا۔
------------------------
عارف کریم صاحب ، یہاں بات سیاست کی ہو رہی ہے عقائد کی نہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
601420_381056231966676_65698523_n.jpg

جس طرح حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے ’’فک کل نظام‘‘ کا انقلابی نعرہ لگایا تھا۔ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری بھی موجودہ زوال و انحطاط سے مسلمانوں کی نجات کا واحد ذریعہ ایک ہمہ گیر مصطفوی انقلاب ہی میں مضمر قرار دیتے ہیں-
 
منظر نامہ بن قادری ، الطاف اور چوہدریوں نے بن دیا
مجھے ڈر ہے کہ مشرف کو بلائے گے کہ ان کی نظر میں یہی "نیک" اور "صالح" ہے
 
ایک بات جس کی وضاحت کر دوں جس کے بارے حسن نثار نے آخر میں کمنٹ کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے عوامی مارچ کی بات کی ہے۔ وہ شاید اس سے آگاہ نہیں تھا۔
305645_538169966193541_1526440939_n.jpg
 
Top