چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے مقررہ ۳۱ اوور میں 7٫41 کی اوسط سے ۲۳۰ اسکور بنائے ہیں۔
آخری 5 اوور میں 52 اسکور حاصل کیے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے لیے ایک مشکل ہدف

لیکن ان کا بھی کوئی پتہ نہیں کیا کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بارش کے پھر سے آثار نظر آ رہے ہیں۔

میچ شروع ہونے میں تاخیر ہو جائے گی۔

اگر میچ تاخیر کا شکار ہوا تو اوور کم ہو ۲۰ رہ جائیں گے اور ویسٹ انڈیز کے لیے ہدف ۱۶۸ اسکور کا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس اوور میں ویسٹ انڈیز نے کسر نکالی ہے۔ ۱۷ اسکور حاصل کیے ہیں۔

ویسٹ انڈیز​

11 اوور​

66 اسکور​

1 آؤٹ​
 
Top