چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز


یہ میچ آج کارڈف کے میدان میں کھیلا جانا ہے۔

میچ مقامی وقت کے مطابق 10:30 پر شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے میچ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بارش تھم گئی ہے۔

وقت کی کمی کی وجہ سے میچ ہو سکتا ہے 40 اوور کا ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخر کار میچ شروع ہو ہی گیا۔

50 اوور کی بجائے کم ہو کر صرف 31 اوور کا میچ رہ گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

اس وقت جنوبی افریقہ کے 18 اوور میں 126 اسکور ہیں جبکہ اس کی دو وکٹیں گر چکی ہیں۔
 
Top