چیمپینز ٹرافی 2013 کا 9واں میچ (گروپ B) جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

افلاطون

محفلین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

یہ میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

ویسے تو کسی بھی ٹیم کے ہارنے یا جیتنے سے سیمی فائنل میں جانے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن یہ میچ اس لحاظ سے اہم ہے کہ روائتی حریفوں کا میچ ہے۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً ۳۵ منٹ باقی ہیں۔

شمشاد بھائی! نیا دھاگہ کھول لیں۔ اب اتنا بھی بے وقعت میچ نہیں ہے۔
 
Top