چیمپینز ٹرافی 2013 کا 12واں میچ (گروپ A) آسڑیلیا بمقابلہ سری لنکا

شمشاد

لائبریرین
میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں۔

آسٹریلیا کی تین وکٹیں باقی ہیں جبکہ ابھی 25 اوور باقی ہیں۔ اگر اب بھی سنبھل کر کھیلیں تو باآسانی جیت سکتے ہیں، لیکن سری لنکن گیند بازوں کے سامنے ان کے منجھے ہوئے بلے باز نہیں ٹک سکے تو آخری والے کیا کھیل سکیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً پہلا میڈان اوور

آسٹریلیا​

36 اوور​

216 اسکور​

9 آؤٹ​

جیتنے کے لیے درکار اوسط : 2.71​
 
Top