چیمپینز ٹرافی 2013 کا 12واں میچ (گروپ A) آسڑیلیا بمقابلہ سری لنکا

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا 12واں میچ (گروپ A) آسڑیلیا بمقابلہ سری لنکا

یہ میچ آج اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً ڈھائی گھنٹے باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

اب تک سری لنکا کی ٹیم نے 32 اوور میں 133 اسکور بنائے ہیں جبکہ اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

50 اوور

253 اسکور

8 آؤٹ

اچھا ہی اسکور بنا لیا ہے سری لنکا نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر مہنگا اوور

آسٹریلیا

5 اوور

41 اسکور

1 آؤٹ
اس کا مطلب ہے آسٹریلیا جلد ہی ہدف پورا کر لیں گے۔
 
Top