شمشاد
لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا 11واں میچ (گروپ A) انگلینڈ بقابلہ نیوزی لینڈ
یہ میچ آج Cardiffمیں کھیلا جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی۔
بارش کی وجہ سے میچ صرف 24 اوور کا ہے۔
انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے ابھی تک 22 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 اسکور بنائے تھے۔