چیمپینز ٹرافی 2013 کا 11واں میچ (گروپ A) انگلینڈ بقابلہ نیوزی لینڈ

شمشاد

لائبریرین
چیمپینز ٹرافی 2013 کا 11واں میچ (گروپ A) انگلینڈ بقابلہ نیوزی لینڈ​

یہ میچ آج Cardiffمیں کھیلا جا رہا ہے۔​

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی۔

بارش کی وجہ سے میچ صرف 24 اوور کا ہے۔

انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے ابھی تک 22 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
24ویں اوور کی تین گیندوں میں باقی کے بھی دونوں کھلاڑی آؤٹ

اسکور 169 ہی رہا۔

پھر بھی اتنا برا اسکور نہیں ہے۔

نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے خاصی محنت کرنا پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

جیتنے کے لیے اوسط 10 کے قریب پہنچ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ

13 اوور

57 اسکور

4 آؤٹ
جیتنے کے لیے اوسط سوا دس سے اوپر چلی گئی۔
 
Top