چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
انڈیا​

8 اوور​

45 اسکور​

بغیر کسی نقصان کے​

جیتنے کےلیے اوسط 4 سے نیچے لے آئے ہیں۔​
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا یہ میچ باآسانی 8 وکٹوں سے جیت لیا جبکہ ابھی 17 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں سب میچ ہار کر ریکارڈ قائم کر کے واپس آ رہی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
بارش نے مزا خراب کر دیا۔ ورنہ میچ میں زیادہ جان رہتی۔ پاکستان کی شکست تو کافی حد تک یقینی تھی، لیکن مکمل کھیل ہوتا تو شاید کچھ پاکستان کے حق میں بھی ہو سکتا تھا
 

کاشفی

محفلین
p7_06.jpg

ربط:
 

شمشاد

لائبریرین
حسب معمول، جب ہارتے ہیں تو قسطوں میں پاکستان لوٹتے ہیں اور وہ بھی ایسی پروازوں سے جو آدھی رات کے بعد پہنچتی ہیں۔
 
بارش نے مزا خراب کر دیا۔ ورنہ میچ میں زیادہ جان رہتی۔ پاکستان کی شکست تو کافی حد تک یقینی تھی، لیکن مکمل کھیل ہوتا تو شاید کچھ پاکستان کے حق میں بھی ہو سکتا تھا
استاد محترم! اچھا ہوا کہ بارش ہو گئی۔
ورنہ انڈیا ۲۰ اوور میں ہی لپیٹ دیتا ۱۶۶ کا اسکور۔:biggrin:
 
Top