چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین

یہ میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

ویسے تو کسی بھی ٹیم کے ہارنے یا جیتنے سے سیمی فائنل میں جانے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن یہ میچ اس لحاظ سے اہم ہے کہ روائتی حریفوں کا میچ ہے۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً ۳۵ منٹ باقی ہیں۔
 
اگر اس میچ میں پاکستانی ٹیم نہ جیتی تو مصباح الحق، شیعب ملک اور جنیدخان اور عرفان کو جوتوں کے ہار پہنا کر ایرپورٹ سے گھر لانا پڑے گا
 
اگر جیتی بھی تو شعیب ملک کو جوتوں کے ہار پہنا کر ایرپورٹ سے گھر لانا چاہیے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
آج محفل آمد پر بھی بار بار غیر متوقع تکنیکی خرابی کا سامنا ہے۔

اور میچ بھی بار بار بارش کی نظر ہو رہا ہے۔
 
Top