چیمپینز ٹرافی 2013 کا آٹھواں میچ (گروپ A) انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

شمشاد

لائبریرین
کیا میچ جیتا ہے سری لنکا نے۔

7 وکٹوں سے میچ جیتا ہے انگلینڈ سے

جبکہ ابھی 17 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمار سنگا کارا نے 135 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے 134 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Kulasekara نے 38 گیندوں پر 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 58 اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شری لنکا نے تو لمب کاد دی انگلینڈیوں کی بڑا ای دھوتا نے وائی

کہاں تو میچ سری لنکا کے ہاتھ سے نکل رہا تھا اور کہاں انہوں نے 17 گیندیں قبل ہی میچ جیت لیا۔

دونوں کھلاڑیوں نے بڑے سکون کے ساتھ کھیل جاری رکھا اور کسی موقع پر بھی نہیں گھبرائے۔
 
Top