چیمپینز ٹرافی 2013 کا آٹھواں میچ (گروپ A) انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

22 اوور

103 اسکور

2 آؤٹ
جیتنے کے لیے اوسط 7 کے قریب پہنچ گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
۱۸۷ پر سری لنکا کی تیسری وکٹ گر گئی۔

جیتنے کے لیے اوسط 7٫39 پر پہنچ گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا​

36 اوور​

189 اسکور​

3 آؤٹ​

میچ سری لنکا کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔​
 
Top