چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

اگر آپ مجھ سے وہ ایک لمحہ پوچھیں جب پاکستان ٹرافی جیتی۔ تو بلاشبہ میرے لئے وہ جنید خان کا لنکا کے خلاف دوسرا سپیل تھا۔
جہاں انہوں نے شاندار ریورس سوئنگ کی۔ اور پاکستان کو میچ میں واپس لیا۔
شکریہ جنید خاں صاب!!

باقی احباب بھی اپنا پسندیدہ لمحہ شئیر کریں۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

عبداللہ بھائی، کیمرہ لے کے باہر جانا ہے یاد رہے :happy:
 
Top